براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

گورنر پنجاب نے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا، ڈی نوٹیفائی کا حکم واپس

لاہور: گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کی تصدیق کردی، دی نوٹیفائی کا حکم واپس لے لیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست کی

پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرلیے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کرکے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد

بال اب ہمارے کورٹ میں، جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب رہی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے ہونے والی جنیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر کی امداد کے وعدے کیے گئے۔وزیراعظم کا اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا جنیوا کانفرنس

جنیوا کانفرنس: 9 ارب ڈالر سے زائد رقم غیبی امداد سے کم نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر سے زائد رقم ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز

ملک میں آٹا انتہائی گراں، سستے آٹے کی تلاش میں عوام بے حال

کراچی: ملک بھر میں آٹے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، ملک کے طول و عرض میں بسنے والے عوام سستے آٹے کے حصول کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔کراچی میں گندم کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی، لیکن آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، شہر میں

جنیوا کانفرنس: پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 16.3 بلین ڈالر امداد کی اپیل

جنیوا: پچھلے برس شدید بارشوں کے باعث بدترین سیلاب کے باعث وطن عزیز کو بے پناہ نقصانات برداشت کرنے پڑے، اس سلسلے میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اہم ترین بین الاقوامی کانفرنس جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق

اماراتی بینکوں کو قرضہ ادا، پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

اسلام آباد: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی ہوگئی۔ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ ادا کردیا، جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی

عمران خان پر حملے کے ملزم کا فون ریکارڈ مل گیا

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ نجی ٹی وی کو موصول ہوگئی۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم نوید کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں، ملزم

آٹا 160 روپے کلو، مرغی کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمت روز بروز انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہوگئی ہے، آٹا مزید 10 روپے مہنگا کردیا گیا۔ملک کے مختلف حصوں میں چکی کے آٹے کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو

کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نہیں ہوسکتی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کا کہنا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نہیں ہوسکتی۔کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق دہری الیکٹورل فہرستوں کے معاملے پر