براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

اگلے ہفتے ڈالرز آنے سے زرمبادلہ ذخائر بڑھ جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ

پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

وزیراعظم شہباز کی مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کا دورہ سب سے کامیاب ثابت ہوا، سعودی عرب اور

کراچی بلدیاتی انتخابات: پی پی سب سے بڑی پارٹی، جماعت کا دوسرا نمبر

کراچی: کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پی پی سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے، پیپلز پارٹی نے 93 نشستیں جیتیں جب کہ جماعت اسلامی 86 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔کراچی بلدیاتی انتخابات کے تمام نشستوں کے نتائج سامنے آگئے، جس کے مطابق

کراچی: پی پی کا 51 نشستوں کیساتھ پلڑا بھاری، پی ٹی آئی کی 21 سیٹیں

کراچی: کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو 51 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے، الیکشن کمیشن نے کراچی میں اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلزپارٹی

اندرون سندھ پیپلز پارٹی کی پوزیشن مستحکم

کراچی/ حیدرآباد: حیدرآباد ڈویژن کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے جہاں حیدرآباد ڈویژن کے کل 9 اضلاع میں 3101 نشستوں میں سے پیپلزپارٹی مجموعی طور پر 870 نشستیں جیت چکی ہے۔آزاد امیدوار 70 نشستیں لینے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ

بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے، سندھ حکومت کی درخواست پھر مسترد

اسلام آباد: سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو آج خط لکھا تھا

کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 15 جنوری کو ہی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں کراچی اور

کراچی، حیدرآباد، دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت

کراچی: کراچی، حیدرآباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے، سندھ حکومت نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا۔وزیرِ اطلاعات سندھ، شرجیل انعام میمن نے کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بات

پی ایس پی اور تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان میں ضم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے دھڑے آج پھر سے ایک ہونے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال نے پی ایس پی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔قبل ازیں پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے