براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
شرح سود تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر جاپہنچی
کراچی: شرح سود قومی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، بینک دولت پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھاکر 20 فیصد کردی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے!-->…
ڈالر کی بلند ترین پرواز، 19 روپے مہنگا ہوکر 285 پر جاپہنچا
کراچی: ڈالر کی بلند ترین اُڑان، پاکستانی روپیے کی تاریخی بے وقعتی، ڈالر 19 روپے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا اور ڈالر انتہائی سرعت سے قریباً 19 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ملک میں امریکی ڈالر کی!-->…
عدالت عظمیٰ کا پنجاب، کے پی انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب، خیبرپختون خوا (کے پی) انتخابات ازخود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تحریری!-->…
پٹرول 5 اور مٹی کا تیل 15 روپے لیٹر سستا کردیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پٹرول 5، مٹی کا تیل 15 روپے سستا، ڈیزل کے نرخ برقرار۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی!-->…
سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔دھیان رہے کہ آج 4 مختلف کیسز میں چیئرمین!-->…
اگر انتخابات کیلیے حالات سازگار نہیں تو وجوہ بتائی جائیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا 9 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا، تاہم عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی بینچ کی سماعت کررہا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر!-->…
پاکستان کا آئی ایم ایف سے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان نے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان سے آئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر تک جاری رہے، آئی ایم ایف حکام ہر نقطے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں، اب صرف!-->…
ازخود نوٹس: پی ڈی ایم جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر پر معترض، فل کورٹ کی استدعا
اسلام آباد: پنجاب اور کے پی کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں پی ڈی ایم نے 9 رکنی لارجر بینچ میں شامل جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کردی۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان عمر!-->…
کسی شخص کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کیسے ہوسکتی ہے، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے اور چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں۔سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے چیف!-->…
شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر گرفتاری دینے کیلیے قیدی وین میں جابیٹھے
لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور آفس پر پی ٹی آئی کے کئی رہنما اور کارکن!-->…