براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، کوئٹہ کی عدالت کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم۔کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل!-->…
بلوچستان کے عوام کے عزم کو گمراہ عناصر متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سی پیک کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دورہ بلوچستان کے دوران آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورت حال، فارمیشن کی آپریشنل!-->…
مشکل وقت اور ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ملک ترقی کرے گا، آرمی چیف
اسلام آباد: گزشتہ روز چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے 10 سرکردہ کاروباری شخصیات نے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا، ڈیفالٹ کا خطرہ!-->…
عمران 13 مارچ کو سیشن کورٹ میں پیش ہوں، عدالت عالیہ
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں عدالت عالیہ نے سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو حکم دیا کہ!-->…
پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کردیا، آصف زرداری
وہاڑی: پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے۔آصف علی زرداری نے وہاڑی میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بے وقوف کو وزیراعظم بنادیا!-->…
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔رانا ثناء اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی کے جج رانا زاہد اقبال خان نے!-->…
بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کے باعث 9 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعد کوئٹہ واپس آرہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی!-->…
توشہ خانہ کیس: درخواست خارج، عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو مسترد کردیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری!-->…
عمران خان کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست مقامی وکیل نے دائر کی، جس میں عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں!-->…
پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات، صدر نے منظوری دے دی
اسلام آباد: پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کا انعقاد ہوگا، اس حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی۔صدر مملکت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔صدر مملکت عارف علوی!-->…