براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
عمران کا حفاظتی ضمانت کیلیے آج عدالت عالیہ پیش ہونے کا فیصلہ
لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان کی جانب سے 9 کیسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں سے 5 اسلام آباد اور 4 لاہور کے کیسز!-->…
توشہ خانہ کیس: عمران کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے فیصلہ سنادیا۔عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ!-->…
عمران کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع
لاہور: عدالت عالیہ نے زمان پارک میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع کردی۔بدھ کو لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن آج صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم دیا تھا۔آج!-->…
عدالت عالیہ کا عمران کی گرفتاری کیلیے جاری آپریشن روکنے کا حکم
لاہور: عدالت عالیہ لاہور نے پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس طارق سلیم نے کی۔آئی جی پنجاب نے عدالت!-->…
زمان پارک میدان جنگ میں تبدیل، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں ٹکراؤ
لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ زمان پارک پر موجود ہے، جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے مزاحمت کا سامنا!-->…
جج دھمکی کیس: عمران کو عدالت نے 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے انہیں 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔اس حوالے سے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات جاری کردیے۔عدالت نے!-->…
خاتون جج دھمکی کیس: عمران کی گرفتاری کیلیے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی
لاہور: اسلام آباد پولیس کی ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہور پہنچ گئی۔ خیال رہے کہ خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی!-->…
عمران ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کو ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے، سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد اسی ایجنڈے کا حصہ ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ بزدل شخص!-->…
آئی ایم ایف شرائط پر برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی سبسڈی ختم
اسلام آباد: آئی ایم ایف کڑی شرائط پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے برآمدی شعبے کے لیے بجلی 12 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔برآمدی شعبے اور کسانوں کے لیے بجلی!-->…
عدالت عالیہ بلوچستان سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل
کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔انصاف لائرز فورم کے رہنما اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرائی تھی، جس میں مؤقف اختیار کیا!-->…