براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاکستانی معیشت کو بڑی مالیاتی ضروریات جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانے میں اہم ہوگی اور مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھاسکیں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری!-->…
پنجاب حکومت نے عمران کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن بنادیا
لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن بنادیا۔لاہور میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ آگے لے جانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا ہے،!-->…
ملک میں دہشت گردوں کو کوئی پناہ نہیں دے سکتا، وزیراعظم
تھر: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے تھرپارکر میں تاریخی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے تھرپارکر سندھ میں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر (Shanghai Electric) اور 330 میگاواٹ تھل نوا تھر(Thal Nova) منصوبوں کا!-->…
عمران لاہور ہائیکورٹ پیش، دہشت گردی کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور
لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔عدالت عالیہ لاہور میں عمران خان کی زمان پارک گھر پر پولیس آپریشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کے روبرو پیش!-->…
حکومت کا بڑا فیصلہ، غریبوں کو پٹرول 100 روپے کم پر ملا کرے گا
لاہور: حکومت نے غریب عوام کے حق میں بڑا فیصلہ کرلیا، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مصدق ملک نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیر اور غریب کے!-->…
توشہ خانہ کیس: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کل نیب طلب
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے طلب کرلیا۔ترجمان نیب کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نیب کے ترجمان نے بتایا!-->…
توشہ خانہ کیس: عمران عدالت کے گیٹ پر گاڑی میں حاضری لگواکر لاہور واپس
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے گیٹ پر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے بیٹھے حاضری لگواکر واپس لاہور روانہ ہوگئے۔اس دوران پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں شدید جھڑپیں جاری!-->…
پولیس گیٹ توڑ کر عمران کے گھر داخل، پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں
لاہور: زمان پارک میں پولیس نے آپریشن شروع کردیا ہے اور گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر کے اندر داخل ہوگئی ہے۔پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں بھی شروع کردی ہیں اور 15 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا۔عمران خان کے گھر کے اندر سے!-->…
عمران لاہور ہائیکورٹ پیش، دہشت گردی مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
لاہور: عدالت عالیہ لاہور کے دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات میں دائر!-->…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی!-->…