براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
عمران نے معاشی دلدل میں پھنسادیا، آئی ایم ایف نے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پیشگی تسلیم کرلیں، لیکن اب آخری شرط پر بات چیت جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا،!-->…
سینیٹ سے سود کے خاتمے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر سینیٹ سے منظور کرلی گئی۔سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار!-->…
بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے نیب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانہ تحقیقات کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو!-->…
کراچی: راشن تقسیم میں بھگدڑ، خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی پر ڈائنگ فیکٹری کی جانب سے راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 3!-->…
انتخابات التوا کیس: عدالت عظمیٰ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔آج 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی!-->…
پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: جسٹس امین کی سماعت سے معذرت، لارجر بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے دو صوبوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا کیس سننے سے معذرت کرلی، جس کے بعد عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی لارجر بینچ جب سماعت کے لیے آیا تو چیف جسٹس پاکستان!-->…
جج دھمکی کیس: عمران کے پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں سابق وزیراعظم کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے!-->…
جمہوریت کیلیے انتخابات ناگزیر، بحران سے نمٹنے کیلیے قربانی دینا پڑتی ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: الیکشن التوا کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ جمہوریت کے لیے انتخابات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحران سے نمٹنے کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے۔پی ٹی آئی کی پنجاب اور کے پی میں انتخابات!-->…
عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی۔سابق وزیراعظم عمران خان!-->…
انسداد دہشت گردی عدالت سے عمران کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
لاہور: تین مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے۔عمران خان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں تین!-->…