براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات

پیرس: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں باہمی…

جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان طلب

لاہور: جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس لاہور حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت 5 ملزمان کو طلب کرلیا۔ سمن کے متن کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، حماد اظہر، حسان نیازی اور مراد سعید…

صدر علوی نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا…

ضمانت منسوخ: گرفتاری کے ڈر سے اسدعمر اور شاہ محمود جلدی میں روانہ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسد قیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن (ہفتہ، اتوار تعطیل) کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 اور 30 جون…

قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی، ملکی کھویا ہوا وقار واپس دلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کب تک قرضے لیتا رہے گا؟ ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہوگی، قومیں وہی کامیاب ہیں جو قرض لے کر اسے کامیابی کے ساتھ واپس کردیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈز…

سندھ کے سیلاب متاثرین کیلیے 25 ارب کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعہ کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات میں فنڈز کی…

حکومت سے معاہدے کے بعد تحریک لبیک کا مارچ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے اپنے پاکستان بچاؤ مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ٹی ایل پی رہنما کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مذاکرات کی کامیابی اور معاہدے کا…

انتخابات نہ بھی ہوتے تب بھی ایسا ہی بجٹ پیش کرتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے۔ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ کے دوران کہا کہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپر میں تاخیر کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…