براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 12 جولائی کو ہوگا
اسلام آباد/ نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا، بتایا جارہا ہے کہ یہ اجلاس پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کے لیے منعقد کیا جارہا ہے۔
آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے…
مسلمانوں کو آپس میں جڑ کر رہنا ضروری ہے، خطبہ حج
مکۃ المکرمہ: شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید نے میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیا، جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں میں براہ راست نشر کیا…
فوجی تنصیبات کی سیکیورٹی میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ فوجی افسران فارغ
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف نے جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کا مقصد 9 مئی کے واقعات سے متعلق…
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف 7 رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والی بینچ پر اعتراض اٹھادیا، جس کے بعد کیس سننے والا سات رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے سماعت کا…
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کا اعلان جلد ہونے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…
ملک میں موسلادھار بارشبں متوقع، اربن فلڈنگ کے خطرات
اسلام آباد: ملک میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، جس سے آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں متوقع ہیں۔…
یونان میں حادثے کا شکار کشتی میں 350 پاکستانی سوار تھے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یونان جانے والی کشتی میں 400 افراد کی گنجائش تھی مگر اس پر 700 افراد سوار تھے جن میں سے 350 پاکستانی تھے، تمام افراد ڈوب گئے اور صرف 104 زندہ بچے جن میں 12 پاکستانی تھے۔
نجی ٹی وی کے…
ٹائی ٹینک دیکھنے جانے والی ٹائٹن آبدوز ملبے میں تبدیل، تمام مسافر ہلاک
واشنگٹن: ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ شروع ہوگیا ہے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔…
فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کیلیے حکم امتناع کی درخواست مسترد
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف بنایا گیا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بینچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم…
غلام سرور کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد: غلام سرور خان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایک بیان میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا، لہٰذا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔
غلام سرور نے کہا کہ…