براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

ایران کیساتھ اچھا معاہدہ 2 سے 3 دن کے اندر طے پاسکتا ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ دو سے تین دن میں اچھے معاہدے کی نوید سنادی۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کاعمل رکا نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن

گلگت بلتستان الیکشن نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 9 نشستوں کیساتھ سب سے آگے

گزشتہ روز گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے ہونے والے انتخابات کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک پاکستان پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 9 نشستوں پر میدان مار لیا ہے۔گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے اتوار کو

امریکا کا ایرانی تنصیبات پر حملہ، پاسدارانِ انقلاب نے امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیے

تہران/ واشنگٹن: امریکا نے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جب کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا۔امریکی سینٹکام کے مطابق امریکی طیاروں نے مبینہ

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کردیا جب کہ ڈیزل کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔پٹرول کی نئی قیمت 377 روپے

آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو منعقد ہوں گے

مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔کاغذاتِ نامزدگی 9 جون سے 19 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے، امیدواروں کے کاغذاتِ

مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ 10 جون کوپیش کیے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 10 جون بروزبدھ شام 5 بجے ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ اجلاس کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کی سمری بھجوادی

امریکی حملوں کے بعد کویت و بحرین پر ایرانی حملے، پروازیں متاثر

تہران/ واشنگٹن/ کویت سٹی: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران خلیجی خطے میں صورت حال مزید سنگین ہوگئی ہے، جہاں کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملوں کے بعد پروازیں معطل اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔کویت کی فوج کے مطابق

وقت آگیا دونوں ممالک کسی معاہدے تک پہنچ جائیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں۔اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران گزشتہ 47 برس سے جس طرزِ عمل پر عمل

امریکا کا امن منصوبہ، ایران تاحال کوئی باضابطہ جواب نہ دے سکا

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے پر تاحال کوئی باضابطہ جواب نہیں دیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس تاخیر کی بڑی وجہ دونوں ممالک کے درمیان “عدم اعتماد” کی صورت حال ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے ایک فریم ورک

شانگلہ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق

شانگلہ کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت کمرے کے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری جائے وقوع پر