براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

امریکا کے بغیر اسرائیل کا وجود نہیں ہوتا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل بہت پہلے تباہ ہوجاتا اگر میں مداخلت نہیں کرتا۔ امریکا کے بغیر اسرائیل کا وجود نہیں ہوتا۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر قطر تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا

امن کا سورج طلوع: جنیوا میں ایران امریکا معاہدہ، میزبان پاکستان ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان

24 گھنٹوں میں امریکا ایران معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امکان ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ معاہدے کی تکمیل کے فوراً بعد اس پر الیکٹرانک دستخط کیے جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امن معاہدے کو

ایران، امریکا کے درمیان مجوزہ 14 نکاتی معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

تہران: ایرانی خبر ایجنسی اور عرب میڈیا کی رپورٹس میں ایران اور امریکا کے درمیان زیر غور 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کی مبینہ تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن میں جنگ بندی، پابندیوں میں نرمی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور اقتصادی تعاون سمیت متعدد اہم

حکومت کا پٹرول 4 اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کمی کی گئی

وزیر خزانہ نے 18 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔اپنی تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کا شکر گزار ہوں، حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔وزیر خزانہ

وفاقی کابینہ سے بجٹ مسودہ منظور، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجٹ مسودے کی منظوری دے دی، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ بھی منظور کرلیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کے

اقتصادی سروے پیش: مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: پورے سال کی مالی کارکردگی پر مبنی قومی اقتصادی سروے جاری کر دیا گیا، حکومت کئی شعبوں میں اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام رہی۔قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اقتصادی سروے پورے مالی سال کی

مظفرآباد: پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام اہلکار شہید

راولپنڈی: پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن کا ایک

پاکستان کی افغانستان میں زبردست کارروائی: 4 اہم اہداف تباہ، 26 خوارج ہلاک

اسلام آباد: پاک افغان سرحدی علاقوں میں خوارج کے ٹھکانوں پر پاکستان نے مؤثر کارروائیاں کیں، جس کے نتیجے میں 26 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج جہنم واصل ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں، جن میں 9 جون کو موسیٰ درہ میں