براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
افغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں کی ملاقات
افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مشترکہ سیکیورٹی خدشات، افغانستان کے لیے…
امریکا کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول کورونا کے باعث چل بسے
واشنگٹن: کورونا وائرس نے امریکا کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول کی بھی زندگی چھین لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال کورونا کے باعث ہوئی طبی پیچیدگیوں کے باعث ہوا۔خیال رہے کہ کولن پاول سابق امریکی صدر!-->…
بھارت، انتہاپسند ہندوؤں کا مسلمانوں پر بدترین تشدد
بہار: دُنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں نے دسہرا کے تہوار کے موقع پر 3 مسلمان نوجوانوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں دسہرا تہوار کے موقع پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے!-->…
بل گیٹس کی بیٹی کی مسلمان دوست سے شادی
نیویارک: دُنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی جینیفر کیتھرائن گیٹس نے اپنے مسلمان مصری دوست نائل ناصر سے شادی کرلی۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 16 اکتوبر کو پہلے مسلم طریقہ کار!-->…
طالبان کا افغان لڑکیوں کے تعلیمی ادارے جلد کھولنے کا عندیہ
طالبان نے افغان لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے جلد دوبارہ کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے اور پوری دنیا کی جانب سے افغان حکام سے لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے پر…
خانہ کعبہ، مسجد نبویؐ میں تمام ویکسی نیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت
ریاض: سعودی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے تمام افراد شرکت کرسکتے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں!-->…
مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا مظاہرہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید
سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بار پھر قابض فوج…
افغانستان: قندھار کی مسجد میں بم دھماکا، 16 افراد جاں بحق
قندھار: پچھلے ہفتے کی طرح اس بار بھی افغانستان کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں کئی ہلاکتوں کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران!-->…
سابق امریکی صدر کلنٹن کی طبیعت خراب، اسپتال داخل
کیلی فورنیا: امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ سابق صدر کلنٹن کو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے آئروائن میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں!-->…
چین نے اپنا پہلا سولرتحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
بیجنگ: چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔
چینی خبر رسان ایجنسی شنہوا کے مطابق اس سیٹلا ئٹ کو جنوبی چین کے شان زی صوبے میں واقع تائی یو آن…