براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

مستعفی ہونے والی میگڈیلینا پھر سوئیڈن کی وزیراعظم منتخب

اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی سیاست میں اُس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کر استعفیٰ دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن کا دوبارہ وزیراعظم کے طور پر انتخاب عمل میں آیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دارالامان روڈ پر دھماکہ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا۔ دھماکے میں ہدف ایک گاڑی کو بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد علاقےمیں ناکہ بندی…

سعودیہ نے مزید 7 ملکوں کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں وزارت کے ایک اہلکار نے کہا کہ یہ فیصلہ کئی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تازہ ترین وبا کی وجہ سے کیا گیا ہے۔سعودی حکومت نے جن

خانہ کعبہ میں عام نمازیوں کو بھی طواف کی اجازت

ریاض: سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، سعودی حکومت نے معتمرین کے ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق دو مقدس مساجد کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن

کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ خطرناک قرار

عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار دے دیا۔ وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریکی ملکوں سے آنے…

سائبیریا میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 52 افراد ہلاک

ماسکو: سائبیریا میں کوئلے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی، جس کے نتیجے میں 46 کان کن اور 6 ریسکیو اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں زلزلے کے جھٹکے

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بنگلہ دیش کے دیگر شہروں کے علاوہ میانمار اور بھار ت میں بھی محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز…

بھارتی انتہاپسند رہنما سے قائداعظم کی تعریف ہضم نہ ہوسکی

نوئیڈا: بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے انتہا پسند رہنما یوگی آدیتیا ناتھ مسلمان دشمنی اور ہندو انتہاپسندی کے حوالے سے دُنیا بھر میں بدنام ہیں۔پاکستان کے خلاف بولنے کا کوئی موقع یوگی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور اکثر ہندو

عرب امارات کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

انقرہ/ دبئی: ترکی کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے متحدہ عرب امارات نے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ

کشمیریوں کی شہادت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر: کشمیریوں کی شہادت کے خلاف آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی شہادت کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی گئی ہے جس کی وجہ سے دکانیں اور…