براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارت، جھوٹے مقدمے میں حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی: بھارت میں جھوٹے مقدمے میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی جب کہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم!-->…
امریکی اسکول میں نوجوان کی فائرنگ، 20 افراد ہلاک
ٹیکساس: امریکا کے ایک اور اسکول میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے ایلیمنٹری اسکول میں 18 سالہ نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس!-->…
میانمار سے نکلنے والے 17 روہنگیا افراد کشتی الٹنے سے ہلاک
رنگون: خراب موسم کے باعث میانمار میں کشتی الٹنے سے بچوں سمیت کم از کم 17 روہنگیا پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ریڈیو فری ایشیا کے مطابق یہ کشتی خلیج بنگال کے راستے سے ملائیشیا جارہی تھی اور اس میں کم از کم 90 افراد سوار تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ!-->…
کورونا: سعودیہ نے اپنے شہریوں کے 16 ممالک جانے پر پابندی لگادی
ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر 16 ممالک کا سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔اس سفری پابندی کی وجہ ان ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافہ بتائی جارہی ہے۔گلف نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی شہریوں کے لیے جن ممالک کے سفر پر!-->…
روس کا یوکرین کے اہم شہر ماریوپول پر مکمل قبضے کا اعلان
ماسکو: قریباً 3 ماہ بعد روس نے یوکرین کے اہم ترین شہر ماریوپول کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے حکام کا کہنا ہے کہ ماریوپول شہر کے ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کا دفاع کرنے والے یوکرینی فوجی ہتھیار ڈال!-->…
ایشیائی ممالک کا دورہ، صدر بائیڈن جنوبی کوریا پہنچ گئے
سیئول: امریکی صدر جوبائیڈن ایشیائی ممالک کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں جنوبی کوریا پہنچ گئے، جس کے بعد وہ جاپان جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن!-->…
خوراک کی شدید قلت، ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، لنکن وزیراعظم
کولمبو: سری لنکا اس وقت تاریخ کے بدترین بحران سے نبردآزما ہے، شدید مالی اور معاشی بحران کے باعث اُسے خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے جس سے قحط سالی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم رانیل!-->…
بُش عراق پر حملے کو وحشیانہ اور بلاجواز تسلیم کر بیٹھے
ڈیلاس: آخرکار امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق پر امریکی حملے کو غیر منصفانہ، بلاجواز اور وحشیانہ قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش (جونیئر) ڈیلاس میں یوکرین پر روسی حملے سے متعلق گفتگو کررہے تھے کہ!-->…
بھارت، انتہاپسندوں نے عیدگاہ مسجد کو مندر ٹھہرادیا
نئی دہلی: بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے ایک اور مسجد کو عیدگاہ ٹھہرادیا۔ انتہاپسندوں نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو مندر قرار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرمتھرا کی عدالت میں شاہی عیدگاہ مسجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی کے لیے!-->…
سعودی عرب، زائرین پر آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد
ریاض: زائرین پر آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی لگادی۔سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم!-->…