براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

اردوان کا پاکستان کی مالی امداد اور مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ترکیہ (ترکی) کے صدر رجب طیب اردوان نے رکن ممالک سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد، مسئلہ کشمیر کے فوری حل اور یوکرین، روس کو جنگ سے نکالنے کے لیے باوقار راستہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔بین

بھارت: ابھی نندن کو قبل ازوقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو قبل ازوقت فوج سے ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بھارتی ایئر فورس نے پاکستان پر حملے کے دوران لڑاکا طیارے کے گرنے اور زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ

روس میں شمولیت کیلیے یوکرینی مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کا اعلان

کیف: یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنے ملک میں شمولیت کے لیے روس نے ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 سے 27 ستمبر تک روس

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم ونزر محل میں سپردخاک

لندن: سلطنت برطانیہ پر سب سے زیادہ طویل عرصے راج کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو ونزر محل میں سپردخاک کردیا گیا۔7 دہائیوں پرمشتمل تاریخی عہد کا جذبات اور شان و شوکت کے ساتھ اختتام ہوا، شاہی گھرانے کے افراد کی موجودگی میں ملکہ کی

بھارت کی بڑی سبکی، کینیڈا میں خالصتان کے لیے کامیاب ریفرنڈم

ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان کے لیے ہونے والا ریفرنڈم بڑی کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے، بھارت کی بڑی سبکی ہوئی ہے۔بین الاقوامی سطح پر بھارت کو اس وقت بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی تمام کاوشیں رائیگاں

ملکہ برطانیہ کی آخری رسوم: شہباز و دیگر سربراہان مملکت کی شرکت

لندن: سلطنت برطانیہ پر سب سے طویل عرصے راج کرنے والی آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسوم کا آغاز ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسوم شروع ہوچکی ہیں، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر

برطانیہ: ہندوانتہاپسندوں کا مسجد کے سامنے مارچ، مسلمانوں پر حملے

لندن: ہندو انتہا پسندوں نے بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں کا جینا محال کیا ہوا ہے، وہ بیرون ملک بھی مسلمانوں کے خلاف اپنا خبث چھپا نہ سکے، برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہندو انتہاپسندوں نے مسجد کے سامنے مارچ کیا اور مسلمانوں پر حملے کیے۔

کینیڈا: بھارت سے آزادی کیلیے سکھ کمیونٹی کا ریفرنڈم کل ہوگا

ٹورنٹو: سکھوں کے لیے علیحدہ وطن خالصتان کے مطالبے اور بھارت سے آزادی کے لیے کینیڈا میں کل ریفرنڈم ہونے جارہا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں کے مطابق ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ سے قبل کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ذرائع

لکھنؤ میں ایک دن میں ایک ماہ کے برابر بارش، 15 اموات

لکھنؤ: بھارتی شہر لکھنؤ میں موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست اُترپردیش کے شہر لکھنؤ میں ایک دن میں اتنی بارش ہوگئی جتنی اوسطاً ایک

ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے لوگوں کا جم غفیر

لندن: برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے عوام کے لیے آخری دیدار کا منظر دیدنی تھا، لوگوں کا جم غفیر اپنی چہیتی ملکہ کو آخری بار سلام پیش کرنے کے لیے موجود تھا۔ ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطاریں دیکھنے میں آئیں۔