براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد
واشنگٹن: عالمی سطح پر بھارت کو ایک مرتبہ پھر بڑی سبکی اُٹھانی پڑی ہے۔ امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر اعتراض مسترد کردیا۔واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے بعد پریس!-->…
ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر
یاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں ولی عہد محمد بن سلمان کو!-->…
بھارت: 9 دن کیلیے گوشت کی دکانوں کی زبردستی بندش
ئی دہلی: بھارت میں انتہاپسندی اور جارحیت کے مظاہر جابجا بکھرے نظر آتے ہیں، ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پولیس نے زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں پولیس نے ہندوؤں کے 9 دن تک جاری!-->…
روس: جنونی شخص کی اسکول میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
ماسکو: روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح جنونی شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔روسی میڈیا کے مطابق ایثیویکس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 21 زخمی!-->…
سابق جاپانی وزیراعظم ایبے کی آخری رسوم اگلے ہفتے، اخراجات پر عوامی تنقید
ٹوکیو: سب سے لمبے عرصے تک جاپان کے وزیراعظم رہنے والے شنزو ایبے کی آخری رسوم پر 1.66 بلین ین خرچ ہوں گے جو آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم الزبتھ کی آخری رسوم کے اخراجات سے کہیں زیادہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قتل ہونے والے جاپان کے سابق!-->…
بھارت: اسپتال میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی: بھارتی انتہا پسندی کا ایک اور شرم ناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون مقامی اسپتال میں داخل!-->…
پاکستان اور چین مخالف ہزاروں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس کا پردہ فاش
واشنگٹن: بھارتی ریشہ دوانیاں ایک بار پھر بے نقاب ہوگئیں۔ پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے والے ہزاروں بھارتی اکاؤنٹس پکڑے گئے۔بھارت کی پاکستان اور چین کے خلاف مکروہ کارروائیاں ایک بار پھر پکڑی گئیں۔ ٹوئٹر نے پاکستان اورچین پر حملہ کرنے والے!-->…
اردوان کا پاکستان کی مالی امداد اور مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ترکیہ (ترکی) کے صدر رجب طیب اردوان نے رکن ممالک سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد، مسئلہ کشمیر کے فوری حل اور یوکرین، روس کو جنگ سے نکالنے کے لیے باوقار راستہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔بین!-->…
بھارت: ابھی نندن کو قبل ازوقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی: بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو قبل ازوقت فوج سے ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بھارتی ایئر فورس نے پاکستان پر حملے کے دوران لڑاکا طیارے کے گرنے اور زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ!-->…
روس میں شمولیت کیلیے یوکرینی مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کا اعلان
کیف: یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنے ملک میں شمولیت کے لیے روس نے ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 سے 27 ستمبر تک روس!-->…