براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارت ہندو قوم پرستی کے خطرے سے دوچار ہے، امریکی رکن کانگریس
واشنگٹن: امریکی رکن کانگریس اینڈی لیون کا کہنا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اینڈی لیون نے کہا!-->…
مودی حکومت سورہی، چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے، راہول گاندھی
نئی دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت سورہی ہے اور چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر راہول گاندھی نے حال ہی میں لائن آف ایکچوئل پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے تناظر!-->…
جنونی بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
نئی دہلی: خطے میں اپنی چوہدراہٹ قائم کرنے کے خواب دیکھنے والے بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی-5‘‘ کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل ’’اگنی-5‘‘ کو مقامی طور پر!-->…
بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد چل بسے
پٹنہ: بھارت میں زہریلی شراب کے باعث 39 شہری جان کی بازی ہارگئے۔بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع سارن میں منگل کو شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب!-->…
چینی فوج سے جھڑپ میں بھارتی فوج کی درگت، متعدد زخمی
نئی دہلی: چینی فوج کے ہاتھوں ریاست اروناچل میں ایل اے سی کے قریب چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوج کی بُری درگت بن گئی، متعدد اہلکار زخمی ہوکر پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اروناچل میں لائن آف!-->…
برطانیہ میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج
لندن: سلطنت برطانیہ شدید برف باری کی زد میں آگئی، نظام زندگی درہم برہم، ایئرپورٹس بند ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔برطانیہ کی سول ایوی ایشن کے مطابق شدید برف باری کے سبب متعدد ایئرپورٹ کے رن ویز عارضی طور پر بند کردیے گئے ہیں،!-->…
بھارت میں اسکول پرنسپل کی طالبہ کے ساتھ زیادتی
میرٹھ: بھارت میں استاد کا طالبہ کی عزت سے کھلواڑ، مذموم حرکت پر خاموشی اختیار کرنے کے لیے فیل کرنے کی دھمکیاں، بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک سرکاری ہائی اسکول کے پرنسپل نے 17 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق!-->…
زیمبیا: سڑک کنارے سے 27 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد
لوساکا: انسانی تاریخ کا ایک اور سانحہ رونما ہوا ہے، زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا کے شمال میں نگویرے کے علاقے میں سڑک کنارے سے 27 غیر مقامی افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس کے ترجمان ڈینی مولے نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ممکنہ!-->…
چینی صدر کے دورے کو امریکا سے دوری قرار نہ دیا جائے، سعودیہ
ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مملکت کے دورے کے آخری روز!-->…
امریکا: ہم جنس اور نسلی جوڑوں کے تحفظ کا بل منظور
واشنگٹن: امریکا میں ہم جنس پرستوں اور نسلی شادیوں کے تحفظ کا بل منظور ہوگیا، ایوان نمائندگان نے اس بل کو منظوری کی سند سے نواز دیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا اس حوالے سے کہنا ہے وہ ہم جنس پرستوں اور نسلی!-->…