براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

عازمین حج کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

ریاض: حج پر جانے والوں کو کورونا ویکسین لازمی لگوانا پڑے گی، سعودی عرب کی حکومت نے حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند

کمپیوٹر میں فنی خرابی کا شاخسانہ، امریکا بھر میں پروازیں معطل

واشنگٹن: کمپیوٹر میں فنی خرابی سے امریکا بھر میں پروازیں معطل ہوگئیں، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا ہے کہ کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کے نتیجے میں امریکا بھر میں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ایف اے اے کی جانب سے جاری بیان میں

سعودیہ نے عازمین حج کی تعداد پر پابندی ختم کردی

ریاض: سعودی عرب کا بڑا اعلان، عازمین حج کی تعداد پر پابندی ختم کردی۔سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ رواں سال حج کے لیے عازمین کی تعداد پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ عازمین حج کی تعداد پر پابندی

نائیجیریا میں ریلوے اسٹیشن سے 32 مسافراغوا

ابوجا: نائیجیریا میں ریلوے اسٹیشن سے 32 مسافر اغوا، ریاست ایڈو کے ٹام ایکیمی ریلوے اسٹیشن پر گاڑی کا انتظار کرتے 32 مسافروں کو مسلح شخص نے اسلحے کے زور پر یرغمال بناکر اغوا کرلیا۔ریاستی گورنر کی ویب سائٹ کے مطابق اے کے 47 سے لیس مسلح شخص

بھارت: بے نظیر بھٹو کی تصاویر کی بہار، بی جے پی کا ہنگامہ

چنائے: بھارت میں بے نظیر بھٹو کی تصاویر کی بہار، انتہا پسند ہندو برداشت نہ کرسکے، بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت تھیروواناتھاپورم کی گلیوں کو پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی تصاویر سے سجایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق

دو عالمی جنگیں دیکھنے والی معمر امریکی خاتون چل بسیں

واشنگٹن: پہلی اور دوسری عالمی جنگوں، اسپینش فلو اور کووڈ 19 جیسی عالمی وباؤں اور گریٹ ڈیپریشن جیسے تاریخی واقعات سے گزر کر پار ہونے والی معمر امریکی خاتون 115 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔آئیووا کی رہائشی بیسی ہینڈرکس نامی 115 سالہ خاتون

پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث 8 دہشت گرد مار ڈالے، ذبیح مجاہد

کابل: افغانستان کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ تین ٹھکانے تباہ کردیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینی عوام اور اسلامی دُنیا کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے انتہاپسند وزیر سیکیورٹی اتمار بن گویر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال اور بے حرمتی کے خلاف فلسطینی عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ملعون اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’دی

کراچی کا تاجر برطانوی حکومت کے خلاف 3 مقدمات میں کامیاب

لندن: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے تاجر جابر موتی والا نے برطانوی حکومت کے خلاف 3 مقدمات جیت لیے۔تاجر جابر موتی والا کے وکلا نے برطانوی حکومت کے خلاف ویزا منسوخی، غیر قانونی حراست اور قانونی اخراجات کی ادائیگی کے مقدمے دائر کیے تھے، ان کا

بھارت: مسلمانوں کے 4 ہزار گھروں پر بلڈوزر چلانے کا ظالمانہ فیصلہ

نئی دہلی: شائننگ انڈیا کے دعوے ملک میں مسلمانوں پر عرصہ حیات کئی دہائیوں سے تنگ ہے، اب مزید ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے 4 ہزار سے زائد گھر گرانے کا حکم دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کی ہائی کورٹ