براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

ترکیہ میں پھر زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس، ہلاکتوں کا اندیشہ

انقرہ: زلزلے سے شدید متاثر ملک ترکیہ میں رواں ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی، جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صوبے

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان کیخلاف زہر اُگلنے میں ملوث نکلا

برسلز: بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف زہر آلود پروپیگنڈے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے لیے وہ جعلی ذرائع کا استعمال کرتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار ایک بار پھر سامنے آگیا۔یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 50 ہزار سے زائد اموات

انقرہ/ دمشق: رواں ماہ کی ابتدا میں ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق رواں ماہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے نے جہاں ہر طرف تباہی

گوانتاناموبے جیل سے 2 قیدی بھائی پاکستان منتقل

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ اُس نے گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کردیا۔پینٹاگون کے مطابق عبدالربانی اورمحمد ربانی کو 2002 میں گرفتار کیا گیا تھا۔امریکا کے محکمہ دفاع کے مطابق عبدالربانی کو القاعدہ کے لیے سہولت کاری

افغانستان میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور محسود ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوگیا۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوبہ کنڑ کے علاقے اسدآباد میں پیش آیا۔افغان سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ

شام میں داعش کے حملے میں 53 افراد ہلاک

دمشق: زلزلہ زدہ ملک شام کے علاقے حمص کے مشرق میں صحرائے الصخنہ کے جنوب مغرب میں داعش کے حملے میں 53 افراد ہلاک ہوگئے۔شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق داعش کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 46 شہری اور 7 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق

عمران خان کے الزام تراشیوں کے کھیل کا حصہ نہیں بننا چاہتے، امریکا

واشنگٹن: سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے الزام تراشیوں کے کھیل کا حصہ بننے سے امریکا نے ایک بار پھر انکار کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے ایک صحافی نے

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 40 ہزار اموات، 70 لاکھ بچے متاثر

انقرہ/ دمشق: گزشتہ ہفتے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ دونوں ملکوں میں زلزلے سے 84 ارب ڈالر نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 37 ہزار

ملکہ برطانیہ کمیلا پارکر کورونا وائرس میں مبتلا

لندن: ملکہ برطانیہ کنسورٹ کمیلا پارکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ کورونا وائرس اُن پر حملہ آور ہوا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کوئین کنسورٹ کمیلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ زکام کی علامات

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 34 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

انقرہ/ دمشق: 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 29 ہزار 500 سے زائد جب کہ شام میں 4 ہزار 600 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے۔