براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس…

بھارت: بس پُل سے نیچے گرنے کے باعث 22 مسافر ہلاک

بھوپال: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس پل سے نیچے جاگری، جس کے باعث 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بس میں 50…

مسجد نبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری کی رحلت

مدینہ منورہ: مسجد نبوی کے سابق امام اور سعودی عرب کے نامور قاری شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے۔ شیخ محمد بن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت بھی کرچکے تھے۔ شیخ محمد بن خلیل القاری…

بلاول کے آئینہ دکھانے پر بھارتی وزیر خارجہ آپے سے باہر

نئی دہلی: پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آئینہ دکھانے اور اصلیت دنیا کے سامنے لانے پر بھارتی وزیر خارجہ آپے سے باہر ہوگئے اور بے بنیاد الزامات کی بوچھاڑ کرڈالی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے بلاول بھٹو کی پریس…

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

واشنگٹن: امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران جنوبی کوریا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس ضمن میں امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا، جس میں امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو جنوبی کوریا میں ایک…

مقبوضہ کشمیر: سرچ آپریشن کے دوران دھماکا، 5 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: سرچ آپریشن کے دوران مقبوضہ کشمیر میں زوردار دھماکے کے باعث بھارتی فوج کے افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے ایک غار میں عسکریت پسندوں کے پناہ لینے کی اطلاع…

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ

سری نگر: بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہ کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ انڈین آرمی کے 3 افسران کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر…

سعودیہ کا عازمین حج سے نسوار برآمد ہونے پر سخت سزا کا انتباہ

ریاض: سعودی عرب کے حکام نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایئرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوادیے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک نسوار کو منشیات کی…

اسرائیل کا سعودیہ سے حج کیلیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف

تل ابیب: اسرائیل نے سعودی عرب سے حج کے لیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے لیے سعودی عرب کو…

یوکرین جنگ میں 20 ہزار روسی فوجی مارے جانے کا امریکی دعویٰ

واشنگٹن: امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین جنگ میں دسمبر سے لے کر اب تک روسی فوج کے 20 ہزار اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے نئی خفیہ معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ…