براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان سے 400 افراد ہلاک

لی لونگوے/ ماپوٹو: ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے زائد ہوگئی جب کہ کئی افراد اب بھی لاپتا بتائے جاتے ہیں۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان فریڈی ہفتے کو پہلے موزمبیق اس کے بعد ملاوی کے

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہا ہے

واشنگٹن/ ریاض: پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مسلم برادری کے خلاف پھیلنے والی نفرت اور ان کے خلاف تشدد آمیز کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔کرائسٹ

تین سال بعد غیر ملکی سیاحوں کے لیے چین کا ویزا بحال

بیجنگ: کورونا وائرس کے آغاز سے بند اپنی سرحدیں چین نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کر رکھی تھی، اب

ایران سے سفارتی تعلقات کی بحالی تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں: سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔اپنے ملک کے میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے

برطانیہ برفانی طوفان کی لپیٹ میں، نظامِ زندگی مفلوج

لندن: اس وقت برطانوی خطہ شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہے، برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم ہونے کے بعد مزید برف باری کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔جنوبی انگلینڈ کے علاوہ بقیہ تمام علاقوں میں یلو وارننگ برقرار ہے، اسکاٹ لینڈ،

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق

ریاض/ تہران: اسلامی ممالک سعودی عرب اور ایران دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور

مسجد نبوی میں پاکستانی کے دل کی دھڑکن 10منٹ رکے رہنے کے بعد بحال

مدینہ منورہ: عمرہ کرنے کے لیے گئے پاکستانی شہری کو مسجد نبویؐ میں دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طبی امداد دے کر بچالیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں 70 سالہ پاکستانی بزرگ کی طبیعت بگڑ گئی جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔مسجد

بل گیٹس نانا بن گئے

نیویارک: دُنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والے اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نانا بن گئے۔ اُن کے مسلمان داماد اور بڑی بیٹی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس اور ان

خالصتان تحریک: بھارتی پنجاب میں گورنرراج کے نفاذ کا امکان

نئی دہلی: مودی سرکار کی جانب سے بھارتی پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کا امکان، خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی مقبولیت سے خوف زدہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب میں پولیس کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت پیراملٹری فورس تعینات کرنے کا فیصلہ

کورونا ویکسین تیار کرنے والا روسی سائنس دان قتل

ماسکو: عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روسی ویکسین اسپوتنک فائیو بنانے والے سائنس دان کو مبینہ طور پر قتل کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روسی ویکسین اسپوتنک فائیو کی تیاری میں مدد کرنے