براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ
واشنگٹن: امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران جنوبی کوریا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
اس ضمن میں امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا، جس میں امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو جنوبی کوریا میں ایک…
مقبوضہ کشمیر: سرچ آپریشن کے دوران دھماکا، 5 بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر: سرچ آپریشن کے دوران مقبوضہ کشمیر میں زوردار دھماکے کے باعث بھارتی فوج کے افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے ایک غار میں عسکریت پسندوں کے پناہ لینے کی اطلاع…
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ
سری نگر: بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہ کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ انڈین آرمی کے 3 افسران کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر…
سعودیہ کا عازمین حج سے نسوار برآمد ہونے پر سخت سزا کا انتباہ
ریاض: سعودی عرب کے حکام نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایئرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوادیے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک نسوار کو منشیات کی…
اسرائیل کا سعودیہ سے حج کیلیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف
تل ابیب: اسرائیل نے سعودی عرب سے حج کے لیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے لیے سعودی عرب کو…
یوکرین جنگ میں 20 ہزار روسی فوجی مارے جانے کا امریکی دعویٰ
واشنگٹن: امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین جنگ میں دسمبر سے لے کر اب تک روسی فوج کے 20 ہزار اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے نئی خفیہ معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان کی درخواست پر افغان وزیر خارجہ پر سفری پابندی ختم
کابل: طالبان حکوت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی اور چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت مل گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے…
مجھے صدر نہ بنایا گیا تو امریکا میں انتشار پھیل جائے گا، ٹرمپ
نیوہیمپشائر: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو 2024 میں ہونے والے انتخابات میں ہرانے کا عزم کرلیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں ہونے والے انتخابات کی قبل ازوقت انتخابی مہم میں…
بھارت: بیوٹی پارلر جانے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی کی خودکشی
نئی دہلی: شوہر کی جانب سے بیوٹی پارلر جانے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی نے پنکھے میں رسی ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں پیش آیا جہاں شوہر کی جانب سے پارلر جانے سے روکنے کی…
بھارت: نماز عید ادا کرنے پر 1700 مسلمانوں پر مقدمہ
نئی دہلی: بھارت میں نماز عید کی ادائیگی جرم بنادی گئی، نماز عید ادا کرنے والے 1700 مسلمانوں پر مقدمہ قائم۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں عید کے موقع پر مسلمانوں نے 3 عید گاہوں کے باہر سڑک پر نماز ادا کی تھی۔ ہندو انتہا پسند…