براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکا کے ووٹرز کل نئے صدر کا انتخاب کریں گے
واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب کا حتمی مرحلہ کل پایۂ تکمیل تک پہنچے گا، اس سلسلے میں گہما گہمی عروج پر ہے۔
صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کامیابی کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں۔ قبل ازوقت ووٹنگ میں 75 ملین سے زائد شہری حق رائے…
بھارت میں دو روز کے دوران 8 ہاتھیوں کی پُراسرار موت
نئی دہلی: 48 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 8 ہاتھی پُراسرار موت نے حکام کو تشویش میں مبتلا کرڈالا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وائلڈ لائف حکام نے بتایا کہ ریاست مدھیہ پردیش کے بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو میں 13 ہاتھیوں پر مشتمل ایک جھنڈ کی حالت غیر…
بائیڈن کی جانب سے حامیوں کو کچرا کہنے پر ٹرمپ گاربیج ٹرک میں جابیٹھے
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کی جانب سے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے سابق صدر گاربیج ٹرک (کچرا اٹھانے والی گاڑی) پر بیٹھ گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ سبز اور…
ایران پر فضائی حملے، میڈیا کی جانب سے دھماکوں کی تصدیق
تہران: ایران پر اسرائیل کی جانب سے جوابی حملوں کا آغاز کردیا گیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے، ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کردی۔
اسرائیلی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے ایران کی…
بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی عائد
ڈھاکا: بنگلادیش میں قائم عبوری حکومت نے سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے طلبا ونگ چھاترا لیگ کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کردی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے طلبا کے…
ترکی کے معروف مذہبی و سماجی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئے
واشنگٹن: ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن رحلت فرماگئے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے۔
83 سالہ فتح اللہ 1999 سے امریکا میں خودساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔…
سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
کوالا لمپور: سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 99 سالہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفکیشن کے باعث گزشتہ روز اسپتال منتقل…
ترکیہ میں مہدی ہونے کا جھوٹا دعوے دار گرفتار
انقرہ: ترکیہ میں مہدی المنتظر کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شہری مصطفیٰ شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے سے مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کیا گیا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ شابوک نے خلافت…
بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کو جلوس اور فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا
ممبئی: ہفتے کی شب بھارت کے معروف سیاست دان بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کردیا گیا تھا اور اس کی ذمے داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے، اب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انہیں گینگ نے جلوس اور فائر ورکس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نشانہ بنایا۔
این…
نوبل امن انعام اینٹی نیوکلیئر بم کیلئے کام کرنیوالی جاپانی تنظیم نے جیت لیا
نیویارک: امسال کا نوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو ( Nihon Hidankyo) کو ایٹمی حملوں کے متاثرین کی بحالی اور دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کے لیے جدوجہد پر دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں اینٹی…