براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارت میں نرسز پر راہگیروں نے کوروناوائرس کی آوازیں کسنا شروع کردیں
دہلی:
بھارتی اسپتالوں میں کوروناوائرس کا شکار مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرسز پر
راہگیروں نے کوروناوائرس کی آوازیں کسنا شروع کردیں۔
تفصیلات کے مطابق 25 سالہ بھارتی نرس کشتری مایم دیوی نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ!-->!-->!-->…
کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان کا 6 ماہ کی ایمرجنسی پر غور
کوروناوائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 69 ہزار سے زائد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں لیکن امریکا کے لیے رواں ہفتہ وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز کے اعتبار سے انتہائی مشکل رہا ہے۔
امریکا میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 9 ہزار 620!-->!-->!-->…
کورونا کے خلاف کامیابی کے بعد جلد ملاقات ہوگی: ملکہ برطانیہ
لندن: ملکہ برطانیہ نے اپنے خصوصی پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ برطانوی قوم اس بحران کے خلاف ضرور کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ نے کہا کہ ہم ضرور کامیاب ہوں گے اور یہ کامیابی آپ میں سے ہر ایک کے نام ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا،!-->…
برطانوی وزیر اعظم کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
لندن: کورونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بورس جانسن کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال میں ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ بورس جانسن میں 11 روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، وہ!-->…
کورونا وائرس دُنیا بھر میں 59 ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیا
بیجنگ/ واشنگٹن: پورے عالم میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، دُنیا بھر میں اس عالمی وبا سے اموات کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی، قریباً گیارہ لاکھ افراد اس عالمی وبا کا شکار ہوگئے، چین میں کورونا سے ہلاک افراد کی یاد میں ایک دن کا سوگ!-->…
کورونا وائرس، سعودی فرماں روا کا نجی ملازمین کے لیے بڑا اعلان
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا، کورونا وائرس کی وجہ سے بند نجی کمپنیوں کے ملازمین کو سعودی حکومت 60 فیصد تنخواہ دے گی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے باعث!-->…
کورونا بحران: ڈزنی لینڈ نے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا
امریکا سمیت دنیا بھر میں تفریحی شعبےکی سب سے بڑی کمپنی ڈزنی کا کہنا ہے کہ وہ غیراساسی نوعیت کے ملازمین کو 19 اپریل کے بعد فارغ کردے گی۔
ڈزنی لینڈ کی جانب سے متوقع طور پرفارغ کیے جانے والے ملازمین کی تعداد بیان نہیں کی گئی اور یہ بھی!-->!-->!-->…
ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کا دوسری مرتبہ کورونا ٹیسٹ کیا گیا، جس کا نتیجہ منفی آیا ہے۔ وہ اس مہلک مرض میں مبتلا نہیں۔ خیال رہے کہ اس وبا کے امریکا میں پھیلنے سے قبل امریکی!-->…
کورونا وائرس سے پاک 18ممالک ، یمن بھی شامل!
کراچی: کورونا وائرس پوری دُنیا میں پھیل چکا ہے، 53ہزار زندگیاں نگل چکا ہے، پوری دُنیا اس سے دہشت زدہ ہے، لیکن اس کرۂ ارض پر ایسے بھی ممالک ہیں جہاں کورونا اب تک رسائی نہیں حاصل کرسکا ہے۔
ان خوش قسمت ملکوںمیں یمن، ترکمانستان، شمالی!-->!-->!-->…
کورونا عفریت، مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو!
ریاض: کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی حکومت نے حفاظتی تدابیر کے تحت مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذ کر دیا ،جس کا اطلاق حرم شریف اور مسجد نبوی پر بھی ہوگا۔ سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق مکہ اور مدینہ میں پورے دن کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا!-->…