براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ ہلاکتیں 23 ہو گئیں
کراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک 4 لاکھ 23 ہزار 901 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 76 لاکھ 200 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا!-->…
مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ترکی میں نغمہ ریلیز
انقرہ: ترکی میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ جاری کردیا گیا۔ 'میرا نام کشمیر ہے' کے نام سے یہ نغمہ انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں نہتے کشمیری!-->…
دُنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 19 ہزار اموات، متاثرین 74 لاکھ سے متجاوز
واشنگٹن/ لندن/ میکسیکوسٹی/ ریوڈی جنیرو: دنیا بھر میں کورونا وبا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اب تک اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 19 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، متاثرہ افراد کی تعداد 74 لاکھ 60 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ برازیل میں مزید!-->…
جارج فلائیڈ کی ہلاکت، مظاہروں کا سلسلہ جاری
واشنگٹن: سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر امریکا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، عوام میں پولیس تشدد اور نسلی تعصب کے خاتمے کے مطالبے زور پکڑتے جارہے ہیں، صدر ٹرمپ نے کہا فوجی اڈوں کے نام نہیں بدلے جائیں گے۔ امریکی سیاہ فام کی پولیس!-->…
امریکا اپنی زبان کو لگام دے ورنہ خوفناک تجربے کے لیے تیار رہے، شمالی کوریا
پیونگ یونگ: امریکی محکمہ خارجہ کے شمالی اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات پر اظہارِ افسوس کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ امریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے‘‘ اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے، ورنہ ’’خوفناک!-->…
نیپالی سرکار کا بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے سے انکار
کھٹمنڈو: نیپال نے بھارت کے خلاف گھٹنے ٹیکنے سے انکار کر دیا، نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپال نے بھارتی مخالفت کی پروا کیے بغیر ان علاقوں پر اپنے حق کی مہر ثبت کر دی، جن پر بھارت کا دعوی تھا۔ لداخ پر چین کے!-->…
امریکا پاکستان کو 21 ملین ڈالر دیگا
امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا پاکستان کو 21 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا نیس ڈیک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کے!-->…
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس
ریاض :سعودی فرماںرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے لیبیا میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام اختلافات اور تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی کابینہ نے لیبیا کے تمام برسرپیکار فریقوں سے فوری جنگ بندی!-->…
برونڈی کے صدر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
مشرقی افریقا کے ملک برونڈی کے صدر پیئر اینکُورن زیزا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔برونڈی کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 55 سالہ صدر نے ہفتے کو فٹبال میچ میں حصہ لیا تھا اور شام کو طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال لے جایا گیا!-->…
کورونا کی عالمگیر وبا: روزانہ سوا لاکھ افراد متاثر ہو رہے ہیں
کراچی: کووِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 13 ہزار 733 انسانی جانیں نگل لیں اب تک 73 لاکھ 23 ہزار 900 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 4!-->…