براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

افغانستان میں مسجد پر حملہ، 7 نمازی جاں بحق

کابل: افغان صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ افغان میڈیا کے

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوں جنید صحرائی ساتھی سمیت شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں اہم حریت پسند جنید صحرائی کو ساتھی سمیت شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ شہید ہونے والا نوجوان کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اشرف صحرائی کا بیٹا تھا۔ قابض فوج نے سرینگر

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 329افراد جاں بحق

ریاض:سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین سو 29 ہوگئی۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 509 کیسز رپورٹ ہوئے۔سعودی وزارت

امریکا کی عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عالمی ادارہ صحت نے آئندہ 30 دنوں میں بہتری

نیپال کا بھارتی جارحیت پر شدید احتجاج، نیا نقشہ جاری

کھٹمنڈو:بھارت سے سرحدی کشیدگی کے بعد نیپال نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سرحدی علاقے کا نیا نقشہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کی کابینہ نے بھارت کے عزائم کو رد کرتے ہوئے نئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی۔ نقشے میں بھارت کے قابض علاقے لیپو

صدر ٹرمپ احمقانہ گفتگو کے باعث اپنا وقار کھو بیٹھے ہیں، خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب امریکیوں کو عراق اور شام سے بے دخل کردیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی

پاکستانی نژاد نوعمر لڑکی کی خدمات، ٹرمپ نے اعزاز سے نوازا

واشنگٹن: کورونا وائرس سے نمٹنے والے فرنٹ لائن فائٹرز کو بسکٹس عطیہ کرنے والی پاکستانی نژاد نوعمر لیلیٰ خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں اعزاز سے نوازا۔ کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ہیروز کو سراہنے کے لیے

اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان شرکت اقتدار کا معاہدہ طے پاگیا

کابل: افغان صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان شرکت اقتدار کا معاہدہ طے پاگیا۔ صدر اشرف غنی کے ترجمان کی ٹویٹ کے مطابق اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے معاہدے پر دستخط کردیے، یہ لگاتا دوسرا موقع ہے، جب دونوں سیاست

چینی سفیر کی اسرائیل میں پُراسرار موت

تل ابیب: اسرائیل میں متعین چین کے سفیر ڈو وی متنازع دارالحکومت تل ابیب کے مضافاتی علاقے میں واقع اپنے گھر میں پُراسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چینی سفارت خانے کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس

بھارت کی جانب سے ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی مدد کی گئی: افغان طالبان

افغان طالبان نے مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ افغان غداروں کی مدد کی۔ یہ اہم بیان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس استنکزئی کی جانب سے سامنے آیا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم