براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بھارت: آن لائن کلاس چھوٹنے پر طالبہ کی خودکشی

کیرالہ: آن لائن کلاس چھوٹنے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی، بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں گھر پر ٹیلی وژن اور اسمارٹ فون کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبہ کی آن لائن کلاس مس ہوگئی، جس پر اس

دُنیا بھر میں کورونا سے 3 لاکھ 77 ہزار سے زائد اموات

واشنگٹن: دنیا بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 77 ہزار 552 ہوگئی، عالمی ادارۂ صحت نے ان دعووں کو مسترد کیا کہ کورونا وائرس اپنی طاقت کھورہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے لاطینی امریکی ممالک کو خبردار کیا کہ وہ لاک ڈاؤن میں نرمی نہ

سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ٹرمپ کی مظاہرین کو فوجی طاقت سے روکنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ٹرمپ نے ملک میں بڑھتے مظاہروں اور احتجاج کو روکنے کے لیے فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی دے دی۔ ایک خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے ملک میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد بگڑتی ہوئی صورت حال اور مظاہرین سے نمٹنے کے لیے

بھارتی فوج کی درندگی، 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا، اس طرح تین دن میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے وادی کے ضلع راجوڑی میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ

بھارت میں پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو پیر سے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیت شاہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کو ختم کیا جائے، تاہم لاک ڈاؤن ختم

ٹرمپ کی دعوت، جرمن چانسلر کی جی 7 کانفرنس میں شرکت سے معذرت

برلن: ٹرمپ واشنگٹن میں جی 7 سربراہی کانفرنس میں سبھی رہنماؤں کی موجودگی چاہتے ہیں، تاہم اطلاعات ہیں کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دعوت ٹھکرا دی ہے۔ انجیلا مرکل نے جی 7 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 67 ہزار اموات

نیویارک/ لندن/ چلی/ پیرس: کووِڈ 19 کی عالمی وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی، اس سے ہلاکتیں بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہوگئیں، وائرس سے اب تک 60 لاکھ 33 ہزار افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں

امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہ

واشنگٹن : امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ، افسر کی اہلیہ کیلی شوین نے کہا جارج فلائیڈکے قتل پرانتہائی دکھ اورافسوس ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں سیاہ فام شخص جارج

کورونا نے بھارتی معیشت کی چولیں ہلادیں

نئی دہلی: کورونا وبا سے بھارتی معیشت ڈھے گئی، معاشی ماہرین نے رواں اور آئندہ برس معاشی شرح نمو منفی اعشاریوں میں رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے باعث بھارتی معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اس کی معاشی شرح نمو

ٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او کے ساتھ رابطے ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن:صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کیساتھ امریکا کے روابط توڑنے کا اعلان کر دیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا عالمی ادارہ صحت درخواست کے باوجود ضروری اصلاحات کرنے میں ناکام ہے، آج سے ہم اس ادارے کیساتھ تمام روابط ختم کر دیں