براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بیجنگ میں ایک بار پھر 100 سے زائد کیسز رپورٹ
عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کووڈ-19 کی نئی لہر آئی ہے جس سے ایک دن میں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادار صحت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے اور یورپ میں سرحدیں کھولنے کا!-->…
بھارتی پولیس کا پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ
بھارت پاکستان دشمنی میں تمام سفارتی آداب بھول گیا بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا محاصرہ کر لیا۔ تفصیلات کت مطابق اسلام آباد میں آج بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں نے راہگیر کو گاڑی کی ٹکر مار کر شدید زخمی کیا!-->…
لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ، 3 بھارتی فوجی ہلاک
نئی دہلی: چین کی فوج سے لداخ میں جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں چینی اور بھارتی فوج کے درمیان صورت حال کشیدہ ہوگئی، جس کے بعد ایل اے سی کی گیلوان وادی میں بھارت اور چین کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں!-->…
امریکی لڑاکا طیارہ برطانیہ میں گر کر تباہ
لندن: امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران یارکشائر کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر سفوک میں امریکی فضائیہ کے بیس سے اڑان بھرنے والے ایف-15 لڑاکا طیارے ’’سی ایگل‘‘ کا رابطہ!-->…
ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کے بعد حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا ہے۔ایران میں 2 ماہ بعد ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے 100 سے زائد ہلاکتیں اور تقریباً ڈھائی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کیے!-->…
صدارتی انتخابات، ناکام رہا تو امریکا کیلیے افسوسناک ہو گا، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدارتی انتخابات میں ناکام رہے تو یہ ملک کے لیے افسوسناک ہو گا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سال 2020 کے صدارتی انتخابات میں ان کی ناکامی ملک کیلئے باعثِ افسوس!-->…
فرانس اور برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی اکثر پابندیاں ختم
پیرس: فرانس میں لاک ڈاؤن کی اکثر پابندیاں ختم، ملک میں ریسٹورنٹس، کیفے اور ٹرانسپورٹ کو کھول دیا گیا۔ برطانیہ میں کاروباری مراکز آج کھولے جائیں گے۔ فرانس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹوں اور بازاروں میں روایتی چہل پہل کافی حد تک!-->…
سعودی حکومت کا حج منسوخ کرنے پر غور
ریاض: دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث رواں سال حج منسوخ کرنے کے بارے میں!-->…
چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر
بیجنگ:چین کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد 10 مزید مقامات کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے خاتمے کے دو ماہ بعد 11 نئے مریضوں کی تشخیص ہونے پر لاک ڈاؤن!-->…
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
جنیوا:عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر کلوج نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں برطانیہ کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر کلوج کا کہنا!-->…