براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

ٹرمپ کی مخالفت بھی جان بولٹن کی کتاب کو نہ روک سکی!

واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آگئی، جس میں‌ امریکی صدر سے متعلق منفی تاثرات قلم بند کیے گئے ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کتاب روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد سابق مشیر کی

کورونا، دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوز

کووِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے اب تک 92 لاکھ 2 ہزار 500 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی،چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار 880 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے جبکہ

عالمی وبا، امریکا نئی مشکل میں پھنس گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے اب زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے، مختلف ریاستوں میں کیسز بڑھ رہے ہیں، مہلک وائرس کے حالیہ شکار ہونے والوں کی عمریں 20 سے 25 ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ صحت نے خبردار

مصر نے ویزہ فیس انتہائی کم کردی

مصری حکومت نے 25 ڈالر ویزہ فیس مقرر کردی تاہم جی سی سی کے ممالک کے شہریوں سے یہ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاحت کی غرض سے مصر کا رخ کرنے والے تمام ممالک کے شہریوں کو مصر میں داخل ہونے کے لیے 25 ڈالر

بھارتی فوج کی درندگی، مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: وادی جنت نظیر میں غاصب بھارتی فوج کے مظالم تھم نہ سکے، ضلع پلواما میں اس نے ظالمانہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کردیے۔بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے بنڈزو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ

سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

ریاض: رواں سال کے لیے سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا وزارت حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سال حج کو محدود رکھا جائے گا اور

کورونا وائرس کی 6 نئی علامات کی نشاندہی

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیزر اینڈ کنٹرول نے کورونا کی علامات کے حوالے سے ایک تحقیقی مطالعہ کیا اور علامات کے بغیر متاثر ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا۔امریکی ماہرین کے مطابق اُن کی تحقیق کے دوران کرونا کی 6 نئی علامات سامنے آئیں جو پہلے

سعودی عرب میں کورونا وائرس، کرفیو اور لاک ڈاؤن ختم

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نافذ کیے جانے والا کرفیو اتوار 21 جون سے ختم ہونے پر سعودی عرب کے تمام سرکاری اداروں میں کام حسب معمول شروع کردیا گیا۔ تمام

صدر ٹرمپ کا ویزا پالیسی سخت ترین کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن پر بندش لگانے کے لیے ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تارکین وطن کی مشکلات بڑھ گئیں، ویزا پالیسی میں تبدیلی کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا

بندروں پر تجربے کے بعد چین میں بندروں کی قلت

بیجنگ: چین میں کورونا ویکسین کے تجربے کے لیے بندروں کا استعمال بڑھنے کے بعد بندروں کی قلت پیدا ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں بندر انڈر گراؤنڈ ہوگئے؟ کورونا ویکسین کا تجربہ کرنے کے لیے بندروں کی سخت ضرورت لیکن تجربے