براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
مصر نے ویزہ فیس انتہائی کم کردی
مصری حکومت نے 25 ڈالر ویزہ فیس مقرر کردی تاہم جی سی سی کے ممالک کے شہریوں سے یہ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاحت کی غرض سے مصر کا رخ کرنے والے تمام ممالک کے شہریوں کو مصر میں داخل ہونے کے لیے 25 ڈالر!-->…
بھارتی فوج کی درندگی، مزید 2 کشمیری شہید
سری نگر: وادی جنت نظیر میں غاصب بھارتی فوج کے مظالم تھم نہ سکے، ضلع پلواما میں اس نے ظالمانہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کردیے۔بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے بنڈزو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ!-->…
سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے
ریاض: رواں سال کے لیے سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا وزارت حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سال حج کو محدود رکھا جائے گا اور!-->…
کورونا وائرس کی 6 نئی علامات کی نشاندہی
امریکا کے سینٹر فار ڈیزیزر اینڈ کنٹرول نے کورونا کی علامات کے حوالے سے ایک تحقیقی مطالعہ کیا اور علامات کے بغیر متاثر ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا۔امریکی ماہرین کے مطابق اُن کی تحقیق کے دوران کرونا کی 6 نئی علامات سامنے آئیں جو پہلے!-->…
سعودی عرب میں کورونا وائرس، کرفیو اور لاک ڈاؤن ختم
سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نافذ کیے جانے والا کرفیو اتوار 21 جون سے ختم ہونے پر سعودی عرب کے تمام سرکاری اداروں میں کام حسب معمول شروع کردیا گیا۔ تمام!-->…
صدر ٹرمپ کا ویزا پالیسی سخت ترین کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن پر بندش لگانے کے لیے ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تارکین وطن کی مشکلات بڑھ گئیں، ویزا پالیسی میں تبدیلی کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا!-->…
بندروں پر تجربے کے بعد چین میں بندروں کی قلت
بیجنگ: چین میں کورونا ویکسین کے تجربے کے لیے بندروں کا استعمال بڑھنے کے بعد بندروں کی قلت پیدا ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں بندر انڈر گراؤنڈ ہوگئے؟ کورونا ویکسین کا تجربہ کرنے کے لیے بندروں کی سخت ضرورت لیکن تجربے!-->…
کورونا کی ویکسین جلد دستیاب ہوگی: عالمی ادارہ صحت
جینیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خوش خبری سنائی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین جلد دستیاب ہوگی۔
خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی سائنسدانوں کی ٹیم کی سربراہ سومیا سوامناتھن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ رواں سال!-->!-->!-->…
نیپال میں بھارت مخالف نغموں کی گونج!
کٹھمنڈو: بھارت کے نیپال سے بھی تعلقات کشیدہ ہیں۔ نیپالی ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق لداخ کی وادی گلوان میں چین کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد مودی حکومت کی فسطائی پالیسیوں کے باعث بھارت کے!-->…
سرینڈر مودی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
دہلی: لداخ میں چین کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی رسوائی کے بعد سرینڈر مودی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد نریندر مودی کا مضحکہ خیز بیان ان کے گلے پڑ گیا۔ پہلے تو اپوزیشن کو بھارتی وزیر اعظم کو آڑے!-->…