براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

کابل میں اہم اجلاس، پاکستان سمیت 19 ممالک کو شرکت کی دعوت!

کابل: افغانستان کی حکومت نے پیر کو کابل میں اہم اجلاس طلب کیا ہے، جس میں پاکستان، بھارت، چین، ایران، روس سمیت 19 ممالک کے نمائندگان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاکہ وہ بین الافغان مذاکرات کے متعلق تجاویز دے سکیں۔خیال رہے آرمی چیف جنرل قمر

سعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار

سعودی عرب میں فیکٹریوں کو روزانہ ایک کروڑ فیس ماسک تیار کرنے کی ہدایت دے دی گئی تاکہ شہریوں کی ضرورت آسانی سے پوری کی جا سکیں۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی فیکڑیوں اور اداروں کو یومیہ 1 کروڑ حفاظتی ماسک تیار کرنے کا ہدف دیا گیا

سعودیہ عرب، ملک میں کورونا کی دوسری لہر نہیں آئی

ریاض: سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں وبا کی دوسری لہر نہیں آئی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کا حیران کن انکشاف

نیویارک: اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ کرونا سے متعلق غلط اطلاعات یا افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے کیونکہ یہ معاملہ اب گھمبیر صورت اختیار کرگیا اور وبا اس کی وجہ سے ہی تیزی سے پھیل رہی ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں

امریکی یوم آزادی پر نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے!

واشنگٹن: امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر امریکی شہروں میں نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے کیے گئے، دوسری جانب صدر ٹرمپ نے یوم آزادی کے خطاب میں بائیں بازو کی انتہا پسندی کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔واشنگٹن اور نیویارک میں بڑے

لداخ یاترا ڈراما، مودی کا بھانڈا پھوٹ گیا

نئی دہلی: چین اور بھارت کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں مودی کی چالاکیوں کا بھانڈا سوشل میڈیا نے پھوڑ دیا۔ چین کے ڈر سے مودی لداخ گئے ہی نہیں بلکہ 150 کلوميٹر دور دور پھرتے رہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے خوب مذاق اڑایا۔خبر رساں ایجنسی اور

سعودی عرب، حج کے لیے نئے ایس او پیز جاری!

مکہ المکرمہ: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے باعث حج کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے۔سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث حج کے نئے پروٹوکول جاری کردیے جس کے تحت حجر اسود کو چھونے پر پابندی ہوگی اور ماسک بھی پہننا لازم ہوگا جب کہ نماز و

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ایک دن میں ریکارڈ 22 ہزار کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا جہاں ایک ہی روز میں 22 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے دوران یہ اب تک دوسری مرتبہ ایک ہی دن میں سب سے زیادہ کیسز کی تعداد ہے اور ملک میں یکم جون سے اب تک

کانگریس رہنما نے نریندر مودی کو پیدائشی جھوٹا قرار دے دیا

نئی دہلی: کانگریس پارٹی کے رہنما سلمان نظامی نے نریندر مودی کو پیدائشی جھوٹا قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما نے نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نے اپنے عوام کو ماموں (بیوقوف) بنا دیا، ان کا دورہ

دو بھارتی ٹک ٹاک اسٹارز نے خودکشی کر لی

نئی دہلی: بھارت میں دو ٹک ٹاک اسٹار نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں سندھیا چوہان نامی طالبہ نے خودکشی کر لی۔ سندھیا ایک ٹک ٹاک اسٹار تھی اور ملک میں ٹک