براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بدعنوانی ثابت، سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق مجرم قرار!

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو عدالت نے ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 سے 2018 تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہنے والے نجیب رزاق پر کرپشن کے 7

مودی 5 اگست کو متنازع مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے!

نئی دہلی: مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ پر 161 فٹ بلند مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد وزیراعظم مودی رکھیں گے، جس کے لیے 5

حج: منیٰ، مزدلفہ، عرفات کے مقامات پر صفائی اور جراثیم کُش اسپرے

مکہ مکرمہ: عالمی وبا کورونا کے پیش نظر حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کُش اسپرے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی

بھارت کا فرانس سے ہیمر میزائل خریدنے کا معاہدہ!

کراچی: بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ہیمر میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت فرانس کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدوں کے بعد اب ہیمر میزائلوں کا معاہدہ بھی

بھارتی فوج کی درندگی، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید!

سری نگر: بھارتی فوج درندگی کی تمام حدود عبور کرچکی ہے، اُس کی جانب سے سری نگر میں مزید 2 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے رنبیر گڑھ میں سرچ آپریشن کیا، اس دوران داخلی اور

امارات میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات میں سرکاری اداروں کے بعد نجی شعبے کے لیے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق وزارت ہیومن ریسورس اینڈ ایمارائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے میں 9 سے 12 ذوالحج تک عید کی چھٹیاں ہوں

چین کا امریکا کو بھرپور جواب!

بیجنگ/ واشنگٹن: امریکا اور چین کے مابین کشیدگی مزید بڑھ گئی اور چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔چینی حکومت کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے بعد چین کے برطانیہ اور امریکا کے ساتھ تعلقات میں

تاریخ رقم، آیا صوفیہ مسجد میں 86 برس بعد نماز جمعہ کا اجتماع

استنبول: آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کی گئی، اس موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت کئی اہم شخصیات بھی موجود تھیں، ہزاروں لوگوں نے نماز پڑھی۔ نماز سے قبل خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ موؑذن نے مینار پر چڑھ کر اذان دی۔ ہزاروں

امریکا: چین کی افواج سے وابستگی کا الزام، تین چینی گرفتار!

واشنگٹن: امریکا نے چین کے خلاف تازہ کارروائی میں تین چینی شہریوں کو گرفتار کرلیا، ان پر ویزا فراڈ اور چینی افواج کے ساتھ منسلک ہونے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک تین افراد زیر حراست ہیں اور ایف بی آئی چوتھے چینی

افغان فضائیہ کا شادی کی تقریب پر حملہ، 6 طالبان جنگجوؤں سمیت 45 ہلاک

کابل: افغانستان کی فضائیہ نے ہرات میں طالبان جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس کارروائی کے نتیجے میں 6 طالبان جنگجو سمیت 45 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں فضائی حملے میں ہلاکتوں سے متعلق متضاد خبریں گردش کررہی