براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

رمضان میں یو اے ای میں 4 ہزار اشیاء پر 25 سے 75 فیصد رعایت

ابوظبی: یو اے ای کی وزارت اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے دوران بغیر پیشگی اجازت کے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے ہدایت جاری کی ہیں کہ رمضان میں کھانا…

فرانس اسقاط حمل کو آئینی حق ٹھہرانے والا پہلا ملک

پیرس: اسقاط حمل کے حقوق کو شامل کرنے کے بل کی فرانس کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے آئین میں منظوری دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بل کی منظوری سے فرانس کسی خاتون کو اسقاط حمل کو رضاکارانہ طور پر ختم کرنے کا آئینی حق دینے…

سعودیہ میں رمضان کے دوران مساجد میں افطار پر پابندی لگادی گئی

ریاض: رمضان المبارک میں سعودی عرب کی مساجد میں افطار پر پابندی لگادی گئی، سعودی عرب کی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ کے مطابق اس…

ٹیکساس کے جنگلات میں آتشزدگی، تاریخ کی دوسری عظیم آگ قرار

واشنگٹن: امریکا کی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دے دیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس نے اب چھوٹے قصبوں اور مویشیوں کی چراگاہوں کو بھی اپنی…

چین: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

بیجنگ: دوست ملک چین کے شہر ناجنگ کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا ہے کہ آگ رہائشی عمارت کی پہلی…

جسم فروشی کا ریکٹ چلانے پر بی جے پی رہنما گرفتار

کولکتہ: بی جے پی رہنما سبیاساچی گھوش کو جسم فروشی کا ریکٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع سندیش کھلی میں حکمراں جماعت آل انڈیا ترینامول کانگریس کے طاقتور رہنما شیخ شاہجہان اور ان کے ساتھیوں پر…

خفیہ اہلکاروں کو کاٹنے پر جوبائیڈن کا کتا وائٹ ہاؤس سے بے دخل

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کتا محافظوں اور اہلکاروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گیا، جس پر کمانڈر نامی اس کتے کو وائٹ ہاؤس سے بے دخل کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیائی ادارے سی این این کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ وائٹ ہاؤس میں…

حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ، مداخلت نہیں چاہتے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا نہیں چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، جس میں مداخلت کرنا نہیں چاہتے۔…

چین کی عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستان کو مبارک باد

بیجنگ: چین نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستان کو مبارک باد دی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات مستحکم اور ہموار انداز میں ہوئے، پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد پر مبارک باد دیتے ہیں۔ ترجمان…

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم

مدینہ منورہ: رمضان المبارک کی آمد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد معتمرین…