براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
اسرائیلی فوج نے غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر فوجی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اموات کے اعداد و شمار!-->…
پہلے ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے ہرادیا
لاہور: میزبان پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ!-->…
امریکا میں شدید برف باری عذاب بن گئی، 65 اموات
واشنگٹن: امریکا میں برف باری عذاب بن گئی، برف باری کے قہر کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی۔مشرقی امریکا میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔ شکاگو میں منفی 14، کلیولینڈ میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا!-->…
بھارت میں طیارہ حادثہ: مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا اور حادثے کا شکار ہونے والے چارٹرڈ طیارے میں مہاراشٹرا کے!-->…
بھارت کو دھچکا: بنگلادیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کردیا
ڈھاکا: بنگلادیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلادیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس!-->…
بھارت میں نِپاہ وائرس کا پھیلائو: کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں ہے؟
کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ اگلے ماہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ہونے جارہا ہے، اس وائرس کے پھیلائو نے ورلڈکپ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق!-->…
صدر ٹرمپ کا غزہ بورڈ آف پیس کا اعلان، شہباز شریف نے بھی دستخط کردیے
ڈیووس: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جہاں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت دیگر ممالک نے معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد چارٹر!-->…
دبئی: اعلیٰ تعلیمی کارکردگی پر 50 طالبات کیلئے خاندان سمیت عمرے کا انعام
دبئی: اسلامی امور اور فلاحی سرگرمیوں کے محکمے (IACAD) نے 50 اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی خواتین طلبہ کو تعلیمی کامیابی پر انعام کے طور پر خاندان کے ساتھ عمرہ کی زیارت کروانے کا اہتمام کیا۔ یہ انعام دائرۂ کار "Year of the Family 2026" کے تحت!-->…
میکرون زیادہ عرصے فرانسیسی صدر نہیں رہیں گے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے بھیجا گیا ایک نجی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے اور کہا ہے کہ میکرون زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرین لینڈ پر کنٹرول!-->…
بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
نئی دہلی: بھارت کی انتہاپسند حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت پسند رہنمائوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما اور تنظیم دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ!-->…