براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

آذربائیجان کو آرمینیا پر برتری حاصل

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والی عارضی جنگ بندی 5 منٹ بھی برقرار نہ رہ سکی اور دوبارہ چھڑپیں شروع ہوگئیں۔ آرمینیا اور آذربائیجان نے ایک دوسرے پر عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے

بوٹ خریدنے کا شوق، ماں‌ نے بچی فروخت کے لیے پیش کردی

ماسکو: روسی خاتون نے نئے جوتے خریدنے کے لیے اپنی دو ہفتے کی بیٹی کو بازار میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نئے بوٹ خریدنے کی خواہش مند تھیں اور اُن کے پاس رقم کا بندوبست نہیں ہورہا تھا تو

ہانگ کانگ معاملہ، چین کا حمایت پر پاکستان کا شکریہ!

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مباحثے کے دوران ہانگ کانگ کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دوست ممالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ

کویتی حکومت کا تارکین وطن کی مالی امداد کا فیصلہ

کویت نے بیرون ممالک میں پھنسے تارکین کےلیے اہم فیصلہ کیا ہے۔کویتی وزیر سماجی امور مریم العقیل نے کہا ہے کہ جو افراد کوویڈ 19 کے باعث بیرون ممالک میں پھنس گئے ان کی مالی معاونت کی جائے گی اور ان کے واجبات میں سے کٹوتی بھی نہ کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 421 نئے کیسز رپورٹ

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 421 نئے کیسز رپوٹ ہوئے جس کے بعد مملکت میں مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 38 ہزار 132 ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے اپنے تازہ اعداد وشمار میں بتایا ہے کہ گزشتہ

عمان میں کورونا کیسز میں اضافہ

عمان میں کورونا کیسز میں اضافے کو روکنے کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا گیا۔عمانی میڈیا کے مطابق سپریم کمیٹی نے تمام ساحلوں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جب کہ کچھ بحال کی گئی سرگرمیوں کو دوبارہ سے بند کیا جارہا ہے۔سپریم

آرمینیا اور آذربائیجان کے مذاکرات کامیاب، جنگ بندی کا اعلان!

ماسکو: آرمینیا اور آذربائیجان کے سفارت کاروں نے روسی وزیر خارجہ کی سربراہی میں 10 گھنٹے کی بات چیت کے بعد جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرجی لیوروو نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان

عالمی سطح پر شادیوں اور عوامی اجتماعات پر ایک بار پھر سے پابندیاں عائد

دنیا کے کئی ممالک میں وبا کے پھیلاؤ میں دوبارہ تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عالمی سطح پر شادیوں اور عوامی اجتماعات پر ایک بار پھر سے پابندیاں عائد کرنی شروع کردی گئی ہیں۔تفصِلات کے

15 کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہوجائیں گے۔عالمی بینک

ورلڈ بینک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک کے ساڑھے 5کروڑ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے۔ رپورٹ مطابق کورونا صورتحال میں2021تک15کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہوجائیں گے جبکہ رواں سال8سے10کروڑ افراد خط

قاتل شوہر بیوی کا کٹا سر لے کر تھانے پہنچ گیا!

لکھنؤ: بھارت میں سفاک شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر بیوی کی بے وفائی پر اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بھارتی