براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کل آخری مباحثہ!
واشنگٹن: امریکا کے صدارتی انتخابات میں گیارہ روز رہ گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے ان کے خلاف باتیں کرنے والے پچھلی مرتبہ بھی ہار گئے تھے، سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا کہ ٹرمپ نے اپنے علاوہ کسی کے لیے کام نہیں کیا۔ امریکی شہر "نیش ول"!-->…
سعودی تاریخ میں دوسری بار خاتون سفیر کا تقرر!
الریاض: سعودی عرب کی ویب سائٹ ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق سعودی حکومت نے آمال یحییٰ المعلمی نامی خاتون کو ناروے میں اپنے ملک کی سفیر مقرر کیا ہے، اس طرح وہ سعودی عرب کی تاریخ میں سفیر کے عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون بن گئی ہیں۔ان سے پہلے!-->…
پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملہ کویت پہنچ گیا،
کورونا وباء کے پیش نظر پاکستان سے221 ڈاکٹرز اور طبی عملے پر مشتمل پہلا بیچ کویت پہنچ گیا ہے، سفیر پاکستان سید سجاد حیدر نے ایئرپورٹ پر طبی عملے کا استقبال کیا۔ کویت میں وزارت صحت کی ضروریات کے مدنظر موجودہ حالات کے تناظر میں وزارت سمندرپار!-->…
یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت
یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کر رہی ہے، تفصیلات کے مطابق یورپ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی تعداد میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد کئی یورپی ممالک کی حکومتوں نے وبا سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات بھی!-->…
امریکا، کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 85 لاکھ سے تجاوز
امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد85لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اموات دو لاکھ 26ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں، امریکا اس وائرس کے سبب دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔امریکی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کےحوالے سے نیا!-->…
فرانس میں ایک مسجد کی جبری بندش!
پیرس: طلبا کو گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کے فرانس میں قتل کے بعد کیے جانے والے کریک ڈاؤن میں ایک مسجد کو 6 ماہ کے لیے جبراً بند کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں پر ٹیچر کے قتل کے بعد کریک ڈاؤن!-->…
افغانستان، پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر!-->…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی درندگی جاری، 2 نوجوان شہید
شوپیاں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا سلسلہ نہ رُک سکا، ضلع شوپیاں میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔قابض فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے مل ہورا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس!-->…
ٹرمپ نے کورونا معاملے پر بزدلی کا مظاہرہ کیا، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکا کی صدارت کے لیے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے، عوام کورونا وائرس کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آچکے ہیں۔صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں،!-->…
چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 38 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 38 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 300 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصِلات کے مطابق یہ مہلک وائرس اب تک دنیا کے 215 ممالک اور علاقوں!-->…