دنیا، کورونا کے 7 کروڑ 75 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب

دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں عروج پر ہے تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 15 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ کورونا کے 7 کروڑ 75 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 58 لاکھ 86 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ جبکہ 23 لاکھ 9 ہزار 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔اس وقت دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریوں میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اب تک 4 لاکھ 70 ہزار 705 اموات ہوچکی ہیں۔ جبکہ دوسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں اب تک کورونا سے ایک لاکھ 54 ہزار 956 اموات ہوچکی ہے جبکہ تیسرے نمبر ہر تا حال برازیل ہے جہاں موات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار 127 تک جاچکی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔