براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

جوبائیڈن انتظامیہ میں کتنے پاکستانی اور بھارتی نژاد ہیں؟

واشنگٹن: امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کے اردگرد بھارتی نژاد پاکستانیوں سے زیادہ ہیں۔جوبائیڈن انتظامیہ میں 17 انڈین امریکنز وائٹ ہاؤس کمپلیکس کا حصہ ہوں گے اور 3 نیشنل سیکیورٹی کونسل میں شامل ہوں گے۔تاہم بارک اوباما دور کے وہ عہدیدار

ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ

کورونا وائرس کی ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔تفصِلات کے مطابق برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر پروفیسر جوناتھن نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر رسیدہ افراد میں ویکسینیشن کے بعد معدافتی نظام مضبوط ہونے میں 3 ہفتے لگ

دنیا بھر میں کورونا سے 21 لاکھ 38 ہزار 965 افراد ہلاک

عالمی وبا کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 97 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 21 لاکھ 38 ہزار 965 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 58 لاکھ 86 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 29 ہزار

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے!

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج۔نئی دہلی کی خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن بھارتی یوم جمہوریہ سے صرف دو دن قبل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان موٹر سائیکلوں پر آئے اور

امریکا میں کورونا سے 4 ہزار اموات، 200 نیشنل گارڈز بھی متاثر!

واشنگٹن: امریکا میں کورونا وبا سے مسلسل تیسرے روز 4 ہزار اموات سامنے آئیں۔دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا میں مزید پونے 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں تعینات قریباً 200 نیشنل گارڈز

ٹرمپ کو دھمکی دینے پر ایرانی سپریم لیڈر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

تہران: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے پر ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، دھونس، دھمکی

عوامی احتجاج پر منگولیا کے وزیراعظم مستعفی

اولان باتور: حکومت مخالف شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد منگولیا کے وزیراعظم خورلس اوکھنا نے کورونا وبا پر قابو پانے پر ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں کورونا وبا بے

فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد رات ہونے کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز

لندن کی بسوں کوعارضی ایمبولینس میں تبدیل کردیا

کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لندن کی بسوں کو عارضی ایمبولینس میں تبدیل کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لندن کی دو مسافر بسوں کی سیٹیں اتار کر آکسیجن سمیت دیگر طبی آلات نصب کردئیے

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد21لاکھ سے تجاوز

دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ4 لاکھ 67 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 55 لاکھ 21 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ80 لاکھ89 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 21 لاکھ 404 اموات ہو چکی ہیں۔تفصِلات کے