براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکا میں کورونا سے 4 ہزار اموات، 200 نیشنل گارڈز بھی متاثر!
واشنگٹن: امریکا میں کورونا وبا سے مسلسل تیسرے روز 4 ہزار اموات سامنے آئیں۔دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا میں مزید پونے 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں تعینات قریباً 200 نیشنل گارڈز!-->…
ٹرمپ کو دھمکی دینے پر ایرانی سپریم لیڈر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل
تہران: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے پر ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، دھونس، دھمکی!-->…
عوامی احتجاج پر منگولیا کے وزیراعظم مستعفی
اولان باتور: حکومت مخالف شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد منگولیا کے وزیراعظم خورلس اوکھنا نے کورونا وبا پر قابو پانے پر ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں کورونا وبا بے!-->…
فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ
فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد رات ہونے کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز!-->…
لندن کی بسوں کوعارضی ایمبولینس میں تبدیل کردیا
کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لندن کی بسوں کو عارضی ایمبولینس میں تبدیل کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لندن کی دو مسافر بسوں کی سیٹیں اتار کر آکسیجن سمیت دیگر طبی آلات نصب کردئیے!-->…
دنیا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد21لاکھ سے تجاوز
دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ4 لاکھ 67 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 55 لاکھ 21 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ80 لاکھ89 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 21 لاکھ 404 اموات ہو چکی ہیں۔تفصِلات کے!-->…
عہدۂ صدارت سنبھالتے ہی جوبائیڈن کے بڑے فیصلے!
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت رکھنے والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے!-->…
چین نے پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 عہدیداروں پر پابندی لگادی
بیجنگ: سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر چین نے پابندیاں عائد کردیں۔چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے 28 افراد پر!-->…
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری، سیکیورٹی پر تعینات 12 اہلکار ہٹادیے گئے
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی سیکیورٹی پر تعینات ہزاروں اہلکاروں میں سے 12 اہلکاروں کو اچانک ہٹادیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی نیشنل گارڈ کے ان 12 اہلکاروں کے بائیں بازو کے شدت پسند گروپ کے ساتھ!-->…
مہینوں سے غائب جیک ما منظرعام پر آگئے!
بیجنگ: دنیا کی معروف آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی گزشتہ برس اکتوبر کے بعد پہلی بار منظرعام پر آگئے ہیں۔جیک ما نے 2018 میں علی بابا کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا تھا اور انہیں گزشتہ برس اکتوبر میں آخری!-->…