براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 93 لاکھ 88 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 14 لاکھ 71 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 53 لاکھ 54 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 93 لاکھ 88 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 24 لاکھ 11 ہزار 471 افراد جان کی بازی ہار

راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم مودی کو بزدل قرار دے دیا

نئی دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم میں چین کو جواب دینے کی ہمت نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم مودی میں ملک کی سرحدوں اور

دنیا بھر میں کورونا سے 23 لاکھ 78 ہزار 824 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 23 لاکھ 78 ہزار 824 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔جبکہ دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 54 لاکھ 38 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ کورونا سے متاثر ملک امریکہ ہے جہاں اس وقت سب سے زیادہ صورت حال

فرانس، 117 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

پیرس: فرانس کے شہر تولون میں رہنے والی 117 سالہ عیسائی راہبہ، سسٹر آندری نے کووِڈ 19 کو شکست دے دی۔ یوں وہ ناول کورونا وائرس کو شکست دینے والی معمر ترین انسان بھی قرار پائی ہیں۔خبروں کے مطابق، جنوری 2021 کے وسط میں سسٹر آندری میں کووِڈ

نیپال نے جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھارتی کوہ پیماؤں پر پابندی لگادی

کٹھمنڈو: دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کے لیے پابندی عائد کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کے لیے پابندی عائد

افغانستان: ریموٹ کنٹرول دھماکا، پولیس چیف سمیت 5 افراد ہلاک!

کابل: افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اُڑادیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کی مرکزی شاہراہ پر عین اس وقت ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا جب وہاں سے پولیس چیف کی گاڑی گزر

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیا، 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت

دنیا، 23 لاکھ 50 ہزار 919 افراد جان کی بازی ہار گئے

دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 93 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 55 لاکھ 95 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 74 لاکھ 2 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 23 لاکھ 50 ہزار 919 افراد جان کی

نیوزی لینڈ نے میانمار سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کرلیے!

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن

سعودی طالب علم نے بہادری کی مثال قائم کر کے برطانوی شہری کی جان بچالی

لندن: برطانیہ میں تعلیم کی غرض سے گئے ہوئے سعودی طالب علم نے برطانوی شہری کو ڈوبنے سے بچا کر سب کے دل جیت لیے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے طالب علم الشمری نے گزشتہ دنوں برطانوی شہری کو پانی میں ڈوبتا دیکھ