براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

کورونا کیسز بڑھنے پر نئی دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ!

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وبا کے کیسز بڑھنے کے بعد 26 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق دہلی میں انفیکشن کی شرح بڑھ کر 30 فیصد ہوگئی اور دہلی کے اسپتالوں میں بیڈ اور آئی سی یو…

بیٹی سے موٹی نہ ہونے کا حلف نامہ دستخط کرانے والے برطانوی باپ کو جیل بھیج دیا گیا

برطانوی عدالت نے ایک انوکھے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ایک شخص کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔ عدالت میں پیش کیے جانے والے ملزم پر الزام تھا کہ اس نے اپنی ہبیٹی کو موٹا نہ ہونے پر مجبور کیا اور اس سے موٹا نہ ہونے کے حلف نامے پر دستخط…

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ میں پھر بم باری

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ میں فضائی بم باری کرکے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے…

آئی ایم ایف نے کورونا سے متاثرہ ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کورونا وبا سے متاثر ہونے والے ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کر دیا ہے۔ فنڈز کی فراہمی کا مقصد ان ممالک کی معیشت کو سہارا دینا ہے۔ اس فنڈ کے ذریعے پاکستان کو دو ارب ڈالر ملنے کا امکان…

پاکستانی نژاد برطانوی شیف زہرہ خان فوربز کے پر اثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل

اکستانی نژاد برطانوی شیف زہرہ خان کو اپنا کاروبار شروع کرنے والے دنیا کے سب سے زیادہ پُر اثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے زہرہ خان کو ریٹیل اور ای کامرس کیٹیگری میں 30 سال سے کم عمر ان 30 پُر اثر…

سعودی نوجوان کو پالتو شیر نے ہلاک کردیا

سعودی عرب کے دارالحکومت دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا۔ میڈیا کے مطابق ریاض میں سعودی نوجوان اپنے پالتو شیر کو اس کی پیداائش کے چند ہفتے بعد سے تربیت کررہا تھا۔ گزستہ…

تائیوان کے شہری نے 37 روز میں 4 شادیاں کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا

دنیا بھر میں انوکھے تجربات کرنے والے افراد کی کمی نہیں۔۔ لیکن تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایسا کام کیا، جس سے دنیا حیرت میں پڑ گئی ہے۔ تائیوان سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں حاصل کرنے کے لیے 37 دن میں 4 شادیاں…

امریکا روس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا؟

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں متوقع ہیں، جس کا اعلان آج کیا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اور الیکشن میں مداخلت پر امریکی حکومت کی جانب سے روس پر مزید نئی…

سعودی عرب نے خلیجی ممالک کیلئے عمرہ پروگرام کی نئی شرائط جاری کردیں

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک سے آنے والے معتمرین کے لیے عمرہ پروگرام کی مزید شرائط جاری کردیں۔ سعودی نائب وزیربرائے حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک سے آنے والے معتمرین کو کووڈ 19 سے بچاوٗ کی ویکسین…

کورونا وائرس،دنیا میں 29 لاکھ 58 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ72لاکھ 52ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ4لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔ اور 29 لاکھ 58 ہزار 629 افراد ہلاک ہو چکے