براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
شاہ رخ خان کی اہلیہ اور بیٹے کی امریکہ روانگی پرسوشل میڈیا صارفین برہم
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور بیٹا آریان خان نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ 6 ہزار سے زائد ہے اور ایک لاکھ 95 ہزار 116 افراد جان کی بازی ہار چکے!-->…
بھارت میں کورونا سے 2800 اموات، 3 لاکھ 53 ہزار مریض رپورٹ!
نئی دہلی: مسلسل پانچویں روز بھارت میں کورونا کے 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے قریباً 3 لاکھ 53 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جو ایک روز کے دوران کورونا کیسز سامنے…
سعودیہ، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ ریال جرمانہ ہوگا!
ریاض: مملکت سعودی عرب نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 5 لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیا ہے۔
سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا تو اس کے…
کورونا کی تباہ کاریاں، بنگلادیش نے بھارت کیساتھ سرحد بند کردی
ڈھاکا: کورونا کی تباہ کاریوں اور خراب صورت حال کے باعث بنگلادیش نے بھی بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی ہے۔
کورونا وائرس کی بدتر صورت حال کے باعث بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ 14 دن کے لیے سرحد بند کرنے کا اعلان کیا ہے، بنگلادیشی وزیر خارجہ…
دنیا، کورونا کے باعث 30 لاکھ 99 ہزار 340 اموات
دنیا بھر میں اس وقت کورونا کے باعث 30 لاکھ 99 ہزار 340 اموات ہو چکی ہیں۔عالمی اداراے صحت کے مطابق متاثرہ مریضوں کی کل تعداد میں 14 کروڑ 62 لاکھ 27 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔دوسری جانب 12 کروڑ 40 لاکھ 19 ہزار 481 افراد صحتیاب بھی ہو گئے!-->…
بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں، ریکارڈ ساڑھے تین لاکھ نئے مریض
ممبئی: بھارت میں مودی حکومت کی نااہلی کے باعث کورونا کی صورت حال انتہائی بدتر ہوگئی اور ہر 4 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہورہا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، وہاں آکسیجن سلنڈرز کی…
بھارتی فنکار کورونا سے ڈر کر ملک سے بھاگنے لگے، عوام نے بھگوڑا قرار دے دیا
بالی ووڈ فنکاروں کی جانب سے بھارت چھوڑ کر بیرون ملک روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور بیٹا آریان خان بھی نیویارک روانہ ہوگئے۔
بھارت میں کورونا نے قیامت ڈھادی ہے اور کورونا کی تیسری لہر میں بڑے پیمانے پر…
ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا پہلا کیس رپورٹ
کھٹمنڈو: دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کے خواہش مند کوہ پیماؤں میں سے ایک میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔تفصِلات کے مطابق کورونا وائرس دنیا کے بلند ترین اور سرد مقام ماؤنٹ ایورسٹ پر بھی پہنچ گیا ہے۔تفصِلات کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا!-->…
بھارت، کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار کیسز رپورٹ!
نئی دہلی: بھارت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز میں ہولناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گزشتہ روز وہاں ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
بھارت کی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک کے سب سے زیادہ 3 لاکھ…
مغرب نے ریڈلائن عبور کی تو روس سخت ردعمل دے گا، پوتن
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے ’ریڈ لائن‘ عبور کی تو روس بلاتاخیر بہت سخت ردعمل دے گا۔
اپنی قوم سے خطاب میں انہوں نے یوکرائن، بیلاروس اور روس میں عدم استحکام کا موردِ الزام مغرب کو ٹھہرایا۔ پوتن کا کہنا تھا کہ…