براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد35لاکھ سے بڑھ گئی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد16 کروڑ90 لاکھ 87ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد15 کروڑ7لاکھ 9 ہزار سے زائد ہیں اور 35لاکھ12 ہزار406 افراد جان کی بازی ہار چکے!-->…
واٹس ایپ کا مودی حکومت کیخلاف دہلی ہائیکورٹ سے رجوع
نئی دہلی: مقبول سوشل ایپ واٹس ایپ نے نئی انٹرنیٹ پالیسی پر مودی سرکار کے خلاف نئی دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
واٹس ایپ انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ نئے قوانین واٹس ایپ کی پرائیویسی کے خلاف ہیں، حکومت کے اس فیصلے سے لوگوں کی رازداری ختم…
بھارتی کسانوں کا یوم سیاہ، مودی کی علامتی ارتھی نذرآتش
نئی دہلی: بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 6 ماہ مکمل ہوگئے، کاشت کار آج مودی حکومت کے خلاف یوم سیاہ منارہے ہیں۔ ہر کسان کے گھر پر سیاہ پرچم لہرادیا گیا، خواتین نے مودی سرکار کی ارتھی جلانے کا پلان بنالیا۔
بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف…
کورونا: دنیا میں مزید6 لاکھ کیسز رپورٹ
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں مزید 6 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد15 کروڑ 45 لاکھ ایک ہزار سے زائد ہوچکی ہیں۔جبکہ اموات کی تعداد 34 لاکھ99 ہزار712 ہے۔اور فعال کیسز کی تعداد ایک!-->…
بھارت کورونا، بلیک اور وہائٹ کے بعد خطرناک زرد فنگس بھی پھیلنے لگا
نئی دہلی: کورونا وائرس، بلیک فنگس اور وہائٹ فنگس کے بعد اب زرد فنگس بھی پھیلنے لگا ہے جو بہت زیادہ خطرناک ہے۔بھارتی ڈاکٹر بی پی تیاگی نے اس سلسلے میں تینوں فنگس کا تقابلی جائزہ لیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہائٹ فنگس پھیپھڑوں پہ اثر ڈالتا ہے جب!-->…
کورونا وائرس، دنیا میں 16 کروڑ 79 لاکھ سے زائد افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 79 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 93 لاکھ ایک ہزار سے زائد ہیں۔ دوسری جانب اموات کی تعداد 34 لاکھ 87!-->…
بھارت، ماسک نہ پہننے پر پولیس کا خاتون پر بدترین تشدد
نئی دہلی: بھارت میں ماسک نہ پہننے پر پولیس نے خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خاتون فیس ماسکے کے بغیر ہی گھر کا ضروری سامان خریدنے باہر نکلی تھی تاہم پولیس اہلکاروں نے خاتون کو فیس!-->…
پاکستان نے افغانستان کو اپنی فضا اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، پینٹاگون کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی پینٹاگون کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان میں موجودگی برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے فضائی حدود اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا دعویٰ انڈو پیسیفک افیئرز…
کورونا وائرس، دنیا میں 16 کروڑ 75 لاکھ سے زائد افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 75 لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔جبکہ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 85 لاکھ 44 ہزار ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اموات کی تعداد 34 لاکھ 78 ہزار سے بڑھ!-->…
بھارت، کورونا سے اموات 3 لاکھ سے تجاوز
بھارت میں کورونا وائرس کا زور اپنے عروج پر ہے اور اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں اب تک 2 کروڑ 67 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔بھارت میں اب تک!-->…