براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا،متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ سے بڑھ گئی،دنیا
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ سے بڑھ گئی جبکہ نیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 5 لاکھ 31 ہزار سے زائد اور 42 لاکھ 58 ہزار 693 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 54!-->…
غیرملکیوں کو عمرے کی اجازت مل گئی، ویکسی نیشن لازمی
ریاض:سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔
فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو 60 ہزار مہینہ سے 20 لاکھ تک…
سفاری پارک کی خاتون اسٹاف ممبر چیتے کے حملے سے ہلاک
جنوبی امریکا کے ملک چلی میں واقع سفاری پارک میں کام کرنے والی خاتون چیتے کے حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعہ غفلت کے باعث پیش آیا، خاتون کو اس بات کا!-->…
’’افغانستان کے نصف سے زائد حصے پر طالبان کا قبضہ، ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک‘‘
نیو یارک میں اقوام متحدہ کی نمائندہ ڈیبورہ لیونز کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے 31 صوبوں پر قبضہ کر لیا ہے۔
مسئلہ افغانستان پر ڈیبورہ لیونز نے سلامتی کونسل سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہرات، قندھار اور لشکر گاہ کی صورت…
افغان میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ قتل، طالبان نے ذمے داری قبول کرلی
کابل: افغانستان کی حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ کو قتل کردیا گیا۔افغانستان کی ایک نیوز ویب سائٹ نے حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ دوا خان میناپال کے قتل کی تصدیق کی گئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دوا خان کو جمعہ کی دوپہر!-->…
سی این این نے ویکسین نہ لگوانے پر 3 ملازمین کو فارغ کر دیا
واشنگٹن : امریکی نیوز چینل سی این این نے کورونا کی ویکسی نیشن کے بغیر دفتر آنے پر 3 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وبا کی نئی اقسام کی روک تھام کے لیے جلد سے جلد ویکسین لگوانے پر زور دیا جا رہا ہے جس کے لیے امریکی…
بھارت: دلت بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جلانے کے خلاف احتجاج!
دلی: بھارت میں نچلی ذات کی بچیاں بھی جنسی درندوں سے محفوظ نہیں۔ بھارت میں شمشان گھاٹ پر دلت برادری کی بچی سے اجتماعی زیادتی کے بعد لاش کو جلانے کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔نئی دلی میں 9 سالہ بچی کے گینگ ریپ، قتل اور زبردستی لاش کو جلائے!-->…
طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
کابل:افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے اہم شہر لشکرگاہ میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجوؤں اور افغان فرسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں لشکرگاہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں لاشوں کے ڈھیرلگ گئے۔
خونریز…
دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار سے زائد
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار سے زائد اور 42 لاکھ 33 ہزار 71 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز!-->…
کورونا وائرس کی نئی قسم لمباڈا بھی سامنے آگئی
کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہونے کے بعد ایک اور نئی قسم لمباڈا بھی سامنے آئی ہے اور ماہرین نے اس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ دیگر اقسام کے مقابلے میں لمباڈا قسم زیادہ متعدی!-->…