براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

دنیا،کورونا کے فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 18 ہزار سے زائد

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 86 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 31 لاکھ سے زائد ہیں اور 38 لاکھ 66 ہزار 903 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک

بھارت، کورونا وائرس کی تیسری لہر اکتوبر میں آ سکتی ہے

بھارت میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی تیسری لہر رواں سال کے ماہ اکتوبر میں آ سکتی ہے۔ رساں ایجنسی کے مطابق وبائی صورتحال سے متعلق رائے دینے والے 85 فیصد ماہرین کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں تیسری لہر کا خدشہ ہے جب کہ کچھ نے

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز امداد کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔ ورلڈ بینک کے مطابق یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، یہ رقم پنجاب کے 16 پسماندہ…

ایران صدارتی انتخابات، 3 امیدواروں کی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

تہران: ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، ایرانی صدارتی دوڑ میں شامل 4 امیداروں میں سے 3 امیدواروں نے قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کو جیت کی مبارک باد دے دی ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی بغیر نام…

کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں مسلمان جج تعینات

ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ میں پہلے مسلمان جج کی تقرری کردی۔ بین الاقوامی ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس محمد جمال سپریم کورٹ آف کینیڈا میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان جج ہیں جنہیں خاتون جج جسٹس روزالی ابیلا کی…

اسرائیل کی دوسرے روز بھی غزہ پر بم باری

غزہ: سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر اسرائیل نے غزہ پر بم باری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسرے روز بھی غزہ پر بم باری کی، جس میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا،…

ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری

تہران: ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنا ووٹ پول کردیا ہے۔ الیکشن سے قبل آخری لمحات میں تین امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے اور4 امیدوار مد مقابل ہیں۔ ابراہیم رائیسی، عبدالناصر،…

مفادات کی سیاست

حافظ احمد کچھ دن قبل ترکی کے ایک اخبار روزنامہ سٹار نے اس سرخی کے ساتھ خبر چھاپی:"ماکرون: صدر ایردوان سے ہماری ملاقات لازمی ہے۔"اور اس کے تحت یہ تفصیلات ذکر کیں:فرانسیسی صدر امینول ماکرون نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں اپنی اور

ایران میں کل صدارتی انتخابات کا معرکہ ہوگا ، 3 امیدوارپہلے ہی دستبردار

تہران: ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے میدان کل سجے گا، 3 امیدوار انتخابات سے قبل ہی دستبردار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں جمعہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے جس کے لیے 7 امیدوار میدان میں تھے تاہم…

تاج محل رواں ہفتے کھولنے کا فیصلہ

محبت کی علامت قرار دیے جانے والے تاج محل کو رواں ہفتے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے کیسزمیں کمی آنے کے بعد کیا گیا ہے۔تفصِلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دو ماہ قبل