براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
نیٹو نے چین کو اپنی سلامتی کیلیے چیلنج قرار دے دیا
برسلز: نیٹو کے سربراہی اجلاس میں چین کو مستقل سیکیورٹی چیلنج ٹھہرایا گیا ہے۔ چین کو دفاعی اتحاد نے اپنے نظام کے لیے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے پہلی بار چین کے فوجی مقاصد کے بھرپور مقابلے کے عزم کا اظہار کیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کے…
38 بیویوں اور 89 بچوں والے زیونا چنا چل بسے
میزورام: بھارت میں 38 بیویوں کے شوہر اور89 بچوں کے باپ زیونا چنا 79 عمر میں مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں ’’سب سے بڑے خاندان کے سربراہ‘‘ کی حیثیت سے شہرت حاصل کرنے والے زیونا چنا فشار خون اور…
دنیا، کورونا سے 38 لاکھ 19 ہزار 599 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
عالمی وبا کورونا وائرس سے سے دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 7لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں جبکہ عالمی اداراے صحت کی رپورٹ کے مطابقمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 67 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہفعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 21 لاکھ 44!-->…
نیٹو کا سربراہ اجلاس آج برسلز میں ہو گا
برسلز: نیٹو کا سربراہ اجلاس آج نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں ہو گا۔ جس میں امریکی صدر جوبائیڈن سمیت نیٹو اتحاد کے 30 رکن ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور ترک صدر طیب اردگان نیٹو کے…
پاکستان سمیت دوسرے ممالک کے مسلمان امسال بھی حج نہیں کرسکیں گے
اسلام آباد: گزشتہ برس کورونا وبا کے باعث دُنیا بھر کے مسلمان حج کی سعادت سے محروم رہے تھے۔
اس بار بھی صورت حال مختلف دکھائی نہیں دیتی۔ امسال بھی دُنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی سعادت ملنا مشکل نظر آتا ہے۔
اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق…
طالبان کا ترک افواج سے افغانستان سے نکل جانے کا مطالبہ
کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا سے ہونے والے معاہدے پر عمل کرتے ہوئے ترک افواج بھی افغانستان سے نکل جائیں۔
واضح رہے کہ افعانستان میں ترکی کے پانچ سو سے زائد فوجی موجود ہیں جو افغان سیکیورٹی فورسز کی تربیت کے لیے نیٹو مشن کا حصہ ہیں۔…
کورونا،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 60 لاکھ 47 ہزار سے بڑھ گئی،دنیا
عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 60 لاکھ 47 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 96 لاکھ سے زائد ہیں۔جبکہ 38 لاکھ 691 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی!-->…
کورونا وائرس: دنیا میں 17 کروڑ 51 سے زائد افراد متاثر
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 86 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 51 لاکھ 73 ہزار سے بڑھ گئی ہے،دوسری جانب فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 27 لاکھ 12 ہزار سے!-->…
امریکی صدر کو پہلے غیر ملکی دورے پر اہلیہ سے کیوں ڈانٹ پڑی؟
واشنگٹن: کہتے ہیں دوسروں کے لیے کوئی بھلے ہی کتنے بڑے رتبے پر فائز اور رعب و دبدبے والی شخصیت ہو، تاہم اہلیہ کے سامنے وہ بھیگی بلی بن جاتا ہے۔ یہ بات سپرپاور امریکا کے صدر جوبائیڈن پر بالکل صادق آتی ہے، جنہیں اہلیہ جل بائیڈن سے ڈانٹ کھانا…
سعودی عرب میں کورونا کی تازہ صورت حال
ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 1 ہزار 261 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں 922 مریضوں نے کورونا کو شکست بھی دی۔ مملکت میں اب تک 4 لاکھ 42 ہزار 782 مریض مہلک وائرس سے صحت یاب ہوچکے!-->…