براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

امریکا کا پاکستان کو موڈرنا ویکسین دینےکا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینےکا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق آگاہ کیا۔ دوسری جانب سائنوویک ویکسین کی 30…

پلوامہ کے بعد بھارتی حکومت نے ڈرون کا ڈرامہ رچادیا

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ناکام ہونے پر بھارتی حکومت نے ڈرون سے حملے کا ڈرامہ رچا دیا۔ بھارت کی پاکستان کے خلاف شرانگیزیاں جاری ہیں اور بھارت نے پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ رچا دیا۔ ایس سی او کانفرنس سے…

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک توانائی اور انسانی وسائل کے شعبوں کے دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کیلئے منظورکی جانے والی فنانسنگ میں سے 40 کروڑ ڈالر پاکستان پروگرامنگ فار…

امریکہ کاعراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملہ،17 افراد ہلاک

امریکہ کی جانب سے عراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیثیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران کی پشت پناہی میں سرگرم…

بھارت میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم نے دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

بھارت میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم ’ڈیلٹا‘ نے دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ےفصِلات کے مطابق نیا وائرس چین ،آسٹریلیا ،فرانس سمیت 85 ملکوں تک پھیل گیا ہے، یہ رجحان بڑھتا رہا تو ڈیلٹا دنیا بھرکے کورونا کیسز میں اکثریت حاصل کرلے

سعودیہ میں کورونا کیسز میں اضافہ

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ روز 1,255 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ 14مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ کئی ہفتوں بعد ایک ہی روز میں کورونا سے اتنی ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق نئے

کورونا،دنیا بھر میں اب تک 39 لاکھ 25 ہزار 342 افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس سے 39 لاکھ 25 ہزار 342 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 57 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 11 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز

کینیڈا میں سفید فاموں کا پاکستانی پر چاقو سے حملہ، داڑھی کی بے حرمتی

ٹورنٹو: کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پُرتشدد واقعات میں ہولناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس حوالے سے تازہ افسوس ناک واقعے میں دو سفید فام افراد نے پاکستانی نژاد شخص کو چاقو کے وار کر کے زخمی کردیا۔ اسی پر بس نہیں کیا بلکہ محمد کاشف کی داڑھی…

افغانستان میں قیام امن کے لئے تیار، مگر اڈے نہیں دیں گے

وزیراعظم عمران خان پاکستان امریکہ کے اشتراک سے افغانستان میں امن کا اہم شراکت دار بننے کے لیئے تیار ہے مگر امریکی افواج کے اعلان کردہ انخلاء کے تناطر میں ہم مزید کسی تنازع کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ طویل عرصے سے مسائل کے شکار ملک

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ٹیکس، توانائی سیکٹر، سماجی اور دیگر امور کے اخراجات میں اصلاحات ہونی چاہئیں۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ…