براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز امارات میں کورونا کے نئے 1,663 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی گنتی 6,36,245 ہو گئی ہے۔ اماراتی وزارت صحت کے بیان کے مطابق امارات میں گزشتہ روز مزید 6!-->…
سعودی عرب،درجہ حرارت 52 ڈگری تک پہنچ گیا
سعودی عرب میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مدینہ، مکہ، ریاض، قصیم ، ینبع اور حدود شمالی میں بھی بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری کے!-->…
کینیڈا میں آتش زدگی کا افسوسناک واقعہ، 7 پاکستانی جاں بحق!
ایڈمونٹن/ اسلام آباد: کینیڈا میں دو پاکستانی گھرانوں کے ساتھ انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 7 افراد لقمۂ اجل بنے۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔
عالمی میڈیا کے…
امریکی فورسز کے سازوسامان اور گولا بارود پر افغان طالبان کا قبضہ
کابل: افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولا بارود پر قبضہ کرلیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں اور بکتربند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔…
مکہ: آئیسولیشن کی خلاف ورزی، 91 افراد گرفتار
مکہ مکرمہ: کورونا وائرس کے آنے کے بعد فاصلوں میں بقا ٹھہری ہے، تاہم لوگ اس کے باوجود کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے باز نہیں آتے۔ اس وجہ سے دُنیا بھر میں اُن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی اطلاعات آتی رہتی ہیں۔
اب تازہ اطلاع کے مطابق مکہ…
بھارت: کورونا کے بعد شہری آنکھوں سے محروم ہونے لگے
بھارت میں تیزی سے پھیلتی ہوئی بلیک فنگس نامی موذی بیماری کے باعث کئی افراد بینائی سے محروم ہوئے ہیں۔پورٹ کے مطابق بھارت میں ہزاروں شہری ایسے ہیں جو کورونا سے صحت یابی کے بعد بلیک فنگس(میوکورمائیکوسس) کا شکار بنے اور اب ان میں سے متعدد!-->…
امریکا نے بگرام ایئربیس مکمل خالی کردیا
واشنگٹن : نیٹوفورسز نے افغانستان میں سب سے بڑا بگرام ائیر بیس مکمل طور پر خالی کردیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 20سال بعد امریکہ نے بگرام ائیر بیس افغانستان کے حوالے کردیا دیا ہے۔ امریکا 300 سی 17 ٹرانسپورٹ طیاروں کے ذریعے اپنا فوجی ساز و…
82 سالہ خاتون رواں ماہ خلاء میں جائیں گی
واشنگٹن: ایک 82 سالہ بزرگ خاتون خلا باز جیف بزوز کی کمپنی بلیو اوریجن کے خلائی مشن میں شامل ہوں گی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 82 سالہ والی فنک نے 1960ء میں خلائی تربیت حاصل کی تھی۔
انہیں اس وقت خاتون ہونے کی وجہ سے خلائی سفر پر نہیں لے…
اب چین کو ڈرانے، دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا: صدر شی جن پنگ
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ اب چین کو ڈرانے، دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے عالمی طاقتوں کو واضح پیغام دیا۔
چینی صدر نے…
لیڈی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ
لندن: انتقال کو 24 برس گزر جانے کے باوجود آج بھی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والوں کی تعداد دُنیا بھر میں بے شمار ہے، وہ بلامبالغہ آج بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔
آج آنجہانی لیڈی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، شہزادہ ولیم اور ہیری کی…