براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
طالبان جنگی کارروائیاں فوری روک دیں، امریکہ سمیت 16 ملکوں کا مطالبہ
کابل میں امریکہ سمیت 16 ممالک کے سفارتی مشنز نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنی حالیہ جنگی کارروائیاں فوری طور پر روک دیں جو تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل اور شہری آبادی کو نقصان پہچانے کے علاوہ ان کو بے گھر کرنے کا بھی سبب بن رہی…
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب
ریاض:خانہ کعبہ کے غلاف کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ تبدیل کر دیا گیا۔
غلاف کعبہ کی تبدیلی کےعمل میں 200 ہنرمندوں نے حصہ لیا اور کورونا کے باعث تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب کا وقت تبدیل کیا گیا۔…
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی
دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد!-->…
افغان حکومت اور طالبان کےدرمیان مذاکرات آج ہوں گے
افغانستان کی کشیدہ صورتِ حال پر افغان حکومتی وفد اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج قطر میں ہوں گے۔
افغان سیاسی وفد میں عبداللّٰہ عبداللّٰہ، محمد کریم خلیلی، عطاء محمد نور، معصوم ستانک زئی، سلام رحیمی، فاطمہ گیلانی، سعادت منصور نادری شامل…
عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع
جدہ : مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے محدود عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔
حج قواعد کی خلاف ورزی، مکہ میں داخل ہونے والے 10 افراد پر بھاری جرمانہ
عرب میڈیا کے مطابق…
افغان فوج اور طالبان میں جھڑپ، بھارتی صحافی ہلاک
کابل: بھارت کے معروف فوٹو جرنلسٹ اور برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے منسلک دانش صدیقی قندھار میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دانش صدیقی افغان فورسز کے ساتھ رہ کر اس وقت!-->…
کورونا کے زیادہ خطرناک ویریئنٹ آسکتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا چیلنجنگ ہوگا،عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کے پھیلائو سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔تفصِلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس کے پھیلائو کا رجحان خطرناک ہے، اس وقت کورونا کے ویریئنٹ!-->…
انڈونیشیا میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ پھیلنے لگا
انڈونیشیا میں کورونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ پھیلنے لگا۔ چوبیس گھنٹوں میں 54 ہزار مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا کی مختلف عمارتوں میں قرنطینہ مراکز بنا کر طبی عملے کو تعینات کردیا گیا۔دوسری جانب سنگاپور میں!-->…
سعودیہ، عازمین حج کو جعلی کورونا ویکسین سند فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں کورونا ویکسین کے جعلی سرٹِیفکیٹ کی فروخت میں ملوث گروہ کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق معمولی رقم کے عوض کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کی جعلی سند اور جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ فروخت کرنے والے نیٹ ورک کے 100 سے زائد!-->…
ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔خلیج کی ویب سائٹ نے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابوظہبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے!-->…