براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا ویکسین لگوانے پر 100 ڈالر کا انعام
نیویارک: کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نیویارک کے مئیر بل ڈی بلیسو نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے حکومتی منصوبے کے تحت عوام کو ویکسین لگوانے کے لیے اس انعام کی پیش کش کی ہے۔
نیوز بریفنگ کے دوران…
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کی بھارت کو وارننگ
واشنگٹن: امریکہ نے بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر وارننگ جاری کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی برادری کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف…
بھارتی ریاستیں آپس میں گتھم گتھا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندی، تعصب، لسانیت، ظلم و تشدد کی سیاست یہ دن لے آئی ہے کہ وہاں اب آپس میں ریاستیں برسرپیکار ہورہی ہیں۔پڑوسی ممالک میں بدامنی پھیلانے والا بھارت خود خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ ریاست آسام اور میزورام میں!-->…
سعودی عرب میں یکم اگست سے کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی کا اطلاق
سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ویکسین کی شرط پر عمل در آمد یکم اگست سے ہوگا، کسی بھی تجارتی، ثقافتی، تفریحی یا کھیل کے علاوہ سماجی تقریبات میں شرکت کے لیے ویکسین کی شرط لاگو ہے۔
سعودی عرب میں یکم اگست سے کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی!-->!-->!-->…
امریکا کا عراق سے بھی فوجیں نکالنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ عراق میں امریکی جنگی مشن روان سال کے آخر تک ختم…
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل
لندن میں اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔
طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔
برطانوی…
چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بیجنگ: چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو گئی ہے۔
گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائد آبادی والا شہر ژینگ ژو…
بھارت میں شدید بارشیں، 2 روز میں 130 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں 2 روز میں شدید بارشوں کے باعث 130 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاشٹرا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 130 افراد ہلاک ہو گئے۔…
افغانستان کے صدارتی محل پر راکٹ حملے
کابل: افغانستان ميں صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، تاہم جانی نقصان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہ آسکیں۔منگل کو کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيدالاضحیٰ کی!-->…
انڈونیشیا،کورونا سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک
انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے اور یکم جولائی سے 17 جولائی تک 114 ڈاکٹرز!-->…